ملائشیا کا سفر نامہ

سید رافع

محفلین
سن 2017 میں ملائشیا کی ایک مشہور ای کامری کمپنی نے Python JavaScript Laravel کی پروگرامنگ کے لیے بلایا۔ ملائشیا کی چند تصاویر۔

اپنی ڈیٹا انجنیرنگ کی ٹیم کے ساتھ ایک تصویر۔
51215780298_6d767b55fb_o_d.jpg
 

سید رافع

محفلین
ملائشیا کولا لمپور کے کرسچن بھی شاپنگ مال میں لگائے جانے والے 30 فٹ کے کرسمس ٹری کو دیکھ کر حیران تھے۔

51216639480_1b01e2d6d2_o_d.jpg
 
Top