نتائج تلاش

  1. فخرنوید

    محکمۂ خارجہ فیصلے پر اثرانداز نہیں:ٹوئٹر

    انٹرنیٹ پر پیغام رسانی کی سہولت فراہم کرنے والی کمپنی ٹوئٹر کا کہنا ہے کہ ان کی جانب سے اپنی ویب سائٹ کی دیکھ بھال کے لیے کی جانے والی بندش کے التواء کا امریکی محکمۂ خارجہ کے پیغام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ خیال رہے کہ ایسی اطلاعات سامنے آئی ہیں جن کے مطابق امریکی محکمۂ خارجہ نے ٹوئٹر سے کہا تھا...
  2. فخرنوید

    کراچی میں بجلی کا بد ترین بریک ڈاون

    کراچی میں بجلی کا بد ترین بریک ڈاون جاری ہے جس سے ٹریفک کا نظام تباہ ہو گیا ہے۔ ٹریفک سگنل بند ہونے کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی لائینیں لگ گئی ہیں۔ اس کے علاوہ گورنر ہاوس اور وزیر اعلیٰ ہاوس کی بھی بجلی اس کے علاوہ دیگر حساس اداروں کے علاقے اس سے متاثر ہیں۔ اس بریک ڈاون کی وجہ سے ائیر پورٹ کی...
  3. فخرنوید

    گوجرانوالہ: دنیا کی سب سے بڑی موٹر سائیکل

  4. فخرنوید

    جرمنی: پیلی شرٹیں پہن کر کالجز اور یونیورسٹیز طلبا کا احتجاج

    جرمنی ۔۔۔ ہمبرگ: جرمنی میں کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبا نے پیلی شر ٹیں پہن کر حکومت کی تعلیمی پالیسی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اگلے ایک ہفتہ تک اس احتجاج کو جا ری رکھا ہوا ہے۔ جس میں ان طلبا کی ڈیمانڈ ہے کہ جرمن حکومت تعلیمی پالیسی پر نظر ثانی کرتے ہوئے ۔طلبا کی فیسیں اور مفت کتابوں کی دستیابی کو...
  5. فخرنوید

    128 جی بی فلیش ڈرائیو کنگسٹن نے جاری کر دی

    کنگسٹن نے 128 جی بی تک کی فلیش ڈرائیو کو مارکیٹ میں لانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ جس کی قیمت اندازٓ 546 ڈالر ہے جو کہ پاکستانی تقریبآ 44500 روپے کے برابر ہے۔ کنگسٹن نے اس ڈرائیو کی سپیڈ کے بارے میں کچھ نہیں بتا یا ہے۔ لیکن ان کا کہنا ہے کہ اس کیس پیڈ ونڈوز آپریٹنگ سسٹمز پر بہتر ہو گی۔ اس کے علاوہ...
  6. فخرنوید

    مریکی صدر کو انٹرویوکے دوران مکھی نے پریشان کردیا

    امریکی صدر کو دنیا کا طاقتور ترین شخص قرار دیا جاتا ہے۔ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران صدر باراک اوباما نے کسی کراٹے چمپئن کر طرح چاروں طرف منڈلاتی ہوئی ایک مکھی کو ڈھیر کرکے اپنی طاقت اور پھرتی کا عملی ثبوت پیش کر ڈالا۔ وائٹ ہاؤس میں انٹرویو کے دوران صدر اوباما انتہائی سنجیدگی اوراخلاص کے ساتھ اپنے...
  7. فخرنوید

    چہرہ کی جلد پر دوائیوں کے مضر اثرات

    جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ جلد کی بیماری جسے طبی اصلاح میں Acne Vulgaris اور عرف عام میں کیل مہاسےکہتے ہیں بلوغت کی عمر میں اکثر خواتین اور حضرات اس کا شکار ہو جاتے ہیں۔ چونکہ یہ ایک تکلیف دے بیماری ہے - جس سے اسکی پیچیدگیوں‌کے علاوہ مریض نفسیاتی طور پر بھی متاثر ہوتا ہے – ایک ڈاکٹر صاحب نے...
  8. فخرنوید

    پرویز مشرف سمیت 34 افرادپر سستی بجلی ناجائز حاصل کرنے کا الزام ثابت

    چک شہزاد فارم ہاؤس پاور اسکینڈل کا معاملہ علی بابا چالیس چور کا بن گیا ہے کیونکہ معاملے کی تفتیش سے علاقے کے طاقتور لوگوں کی جانب سے رعایتی ٹیرف کی غلط درخواستوں کے 34 کیسز اور بجلی کی چوری اور میٹر کی خرابی کے مزید 14 واقعات کا پتہ چلا ہے۔ اسلام آباد الیکٹرک پاور کمپنی کے ذرائع نے دی نیوز کو...
  9. فخرنوید

    بابری مسجد مقدمے میں نیا موڑ

    بھارت کے سب سے حساس اور طویل ترین مقدمے میں اُس وقت نیا موڑسامنے آیا جب اُتر پردیش کے چیف سیکریٹری نے مقدمے کی سماعت کے لیے بنائی گئی خصوصی بینچ کے روبرو انکشاف کیا کہ اُس وقت کے وزیرِ اعظم پنڈت جواہر لال نہرو اور وزیرِ داخلہ سردار ولب بھائی پٹیل نے ریاستی وزیرِ اعلیٰ گووند بلبھ پَنت کو جو خطوط...
  10. فخرنوید

    سائیکل ریڑھی پر نصب بم پھٹنے سے 9افراد جاں بحق‘ 6دکانیں تباہ‘ مشتبہ شخص گرفتار

    ڈیرہ اسماعیل خان میں بم دھماکے کے نتیجے میں نو افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ کے معروف تجارتی مرکز منڈی تجارت گنج میں ایک دکان کے باہر بم ایک سائیکل ریڑھی کے قریب زمین پر ایک تھیلے میں رکھا گیا جو ایک زوردار دھماکے سے پھٹ گیا ۔ دھماکہ کے نتیجے میں آٹھ افراد موقع...
  11. فخرنوید

    انگلینڈ سے شکست، بھارت ٹورنامنٹ سے آؤٹ

    ورلڈ کپ ٹوئنٹی 20کے سپر ایٹ مرحلے میں اتوار کوانگلینڈ نے بھارت کو 3رنز سے شکست کے بعددفاعی چیمپئن ٹورنامنٹ سے آؤٹ ہوگیا۔ لارڈز میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 153رنز بنائے۔جواب میں بھارت کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹو ں کے نقصان پر...
  12. فخرنوید

    جنوبی کورین عدالت نے مائیکرو سافٹ کے خلاف معاوضہ کی ادائیگی کا دعویٰ مسترد کر دیا

    جنوبی کوریا کی عدالت نے کمپیوٹر سافٹ ویئر بنانے والی سب سے بڑی کمپنی مائیکرو سافٹ کے خلاف معاوضہ کی ادائیگی کا دعویٰ مسترد کر دیا۔ یہ دعویٰ دو مقامی سافٹ ویئر کمپنیوں کی جانب سے دائر کیا گیا تھا۔ ان کمپنیوں نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ مائیکرو سافٹ نے مرکزی آپریشنل نظام کے ساتھ میسنجرز پروگرام اور...
  13. فخرنوید

    پاکستان کو ٹونٹی ٹونٹی میچ جیتنے کے لئے 100 رنز کی ضرورت

    اکستان کو ٹونٹی ٹونٹی میچ جیتنے کے لئے 100 رنز کی ضرورت، اس سے پہلے نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 99 رنز بنائے اور اس کے سارے کھلاڑی آوٹ ہو گئے تھے۔
  14. فخرنوید

    قومی اسمبلی میں24کھرب،82ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش

    مالی سال10-2009 کے لیے2 ہزار چار سو82 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا ہے۔ بجٹ میں حاضر سروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں15 فیصد اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جب کہ آیندہ مالی سال معاشی ترقی کا ہدف3.3 فیصد اور مہنگائی کی شرح10 فیصد سے کم کی سطح پر لانے کے اقدامات شامل...
  15. فخرنوید

    جرمنی کے شہر ڈُذلڈوف کے شہر میں 32 بچوں کو سوائن فلو کا انکشاف سکول بند

    (ہمبرگ۔۔۔ نمائندہ خصوصی)جرمنی کے شہر ڈُذلڈوف کے شہر میں واقع ایک سرکاری سکول میں بچوں کے سالانہ میڈیکل کے چیک کے موقع پر ۔ تقریبآ 32 بچوں میں سوائن فلو کے وائرس کا انکشاف ہوا ہے ۔ جس کی وجہ سے سکول انتظامیہ نے غیر معینہ مدت تک سکول کو بند کر دیا ہے۔ اور بچوں اور والدین کو احتیاط کرنے کی تنبیہ...
  16. فخرنوید

    جامعہ نعیمیہ میں واقع دفتر میں دھماکا،سرفراز نعیمی شہید

    لاہور میں گڑھی شاہو کے علاقے میں جامعہ نعیمیہ میں نماز جمعہ کے اختتام کے وقت ایک دفتر میں دھماکا ہوا ہے،جس میں بڑی تعداد میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ دھماکے کے وقت ڈاکٹر سرفرا نعیمی اپنے دفتر میں موجود تھے، جوشدید زخمی ہوگئے تھے اور ان کو اسپتال منتقل کیا گیا،جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے...
  17. فخرنوید

    آن لائن ان پیج سے یونیکوڈ کنورٹر

    السلام علیکم! کسی اچھے سے آن لائن ان پیج سے یونیکوڈ کنورٹر کا ایڈریس دے دیں۔ شکریہ
  18. فخرنوید

    رزاق ٹونٹی ٹونٹی ٹیم میں شامل

    آئی سی سی نے آل راؤنڈر عبدالرزاق کو ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی پاکستانی ٹیم میں شامل ہونے کی اجازت دے دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہمسٹرنگ کی تکلیف میں مبتلا یاسرعرفات کی جگہ آل راؤنڈر عبدالرزاق کو ٹیم میں شامل کرنے کی درخواست کی تھی جسے آئی سی سی کی ٹیکنیکل کمیٹی نے منظور کرلیا ہے۔ قابل ذکر...
  19. فخرنوید

    ڈسکہ: منڈیکی گورائیہ میں بندریا نے کتے کے بچے کو جنم دیا۔

    سپیشل رپورٹر ۔۔ گوجرانوالہ ڈسکہ کے نواحی علاقے منڈیکی گورائیہ میں بندریا نے کتے کے بچے کو جنم دیا۔جسے دیکھنے کے لئے لوگوں کا تانتا بندھ گیا جب وہاں میڈیا کی ٹیم پہنچی تو بندریا نے بچے کو اپنی گود میں لے لیا۔ اس موقع پر میڈیا کے لوگوں کے عجیب و غریب تبصرہ جات بھی جاری تھے۔ کہ یہ واقعہ کیسے ہوا...
Top