نتائج تلاش

  1. فخرنوید

    پی سی او کیس:سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کو طلب کرلیا

    اسلام آباد…سپریم کورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے تقرر اور ایمرجنسی کے نفاذ کے مقدمے میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے عدالت طلب کرلیا اور سماعت 29جولائی تک ملتوی کردی۔چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے14 رکنی لارجر بنچ میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز تقرر اور...
  2. فخرنوید

    تلاش کمشدگان

  3. فخرنوید

    میموری ایکزاسٹڈ ایرر

    کیا کوئی محترم شخصیت یہ بتانا پسند فرمائے گی کہ یہ مسئلہ کیوں آرہا ہے اور کیسے حل ہو سکتا ہے Allowed memory size of 33554432 bytes exhausted (tried to allocate 71 اور جناب ربط اس کا یہ ہے جہاں یہ مسئل درپیش ہے۔ مہربانی
  4. فخرنوید

    بس بہت ہوچکا!کسی کی پسند ناپسند نہیں، کابینہ میں میرٹ پر تبدیلیاں کروں گا، وزیراعظم گ

    وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اب بہت جارحانہ موڈ میں ہیں۔ وہ اچھی حکمرانی کے حوالے سے بھی سنجیدہ ہیں۔ انہوں نے وفاقی کابینہ میں رد و بدل کا فیصلہ کر لیا ہے اور ایسا ایوان صدرکی خواہشات کے مطابق نہیں بلکہ میرٹ کے مطابق ہوگا۔ وزیر اعظم شرم الشیخ سے ایک فاتح کے طور پر واپس آنے کے بعد بہت با اعتماد...
  5. فخرنوید

    کراچی میں بارش کا 30سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،حادثات میں22افراد جاں بحق

    کراچی میں تیز بارش کے باعث مختلف حادثات میں22 افراد جاں بحق اور60سے زائد زخمی ہوگئے ،ہلاک ہونے والوں میں میاں بیوی اوران کے دو بچے ،ایک اور واقعے میں باپ بیٹا اور اورنگی ٹاؤن میں ماں اور اس کے دو بچے بھی شامل ہیں ۔پولیس اور اسپتال ذرائع کے مطابق مون سون کی پہلی بارش کے ساتھ ہی مختلف علاقوں میں...
  6. فخرنوید

    پنجاب یونیورسٹی : بی اے، بی ایس سی کے نتائج کا اعلان

    لاہور…پنجاب یونیورسٹی نے بی اے بی ایس سی کے سالانہ امتحانات 2009 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔نتائج کے مطابق امتحانات میں72فیصد سے زائدامیدوار ناکام ہو گئے اور کامیابی کا تناسب27.73فیصد رہا۔پنجاب یونی ورسٹی کے زیر اہتمام ہونے والے بی اے بی ایس سی کے امتحانات میں1لاکھ83ہزار تین سو انچاس طلبہ...
  7. فخرنوید

    میاں چنوں کے گاوٴں میں دھماکا، 11ہلاک،متعدد زخمی

    میاں چنوں کے ایک گاوٴں میں ایک زور دار دھماکا ہوا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا چک نمبر129ایل میں ہوا جس کے نتیجے میں11افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال ڈاکٹر نعیم نے ان ہلاکتوں کی تصدیق کر دی ہے۔ دھماکا ایک گھر میں ہوا جس میں بچوں کو دینی تعلیم دی جاتی تھی۔ دھماکے کے نتیجے میں...
  8. فخرنوید

    ریت سے بنی عمارتیں

  9. فخرنوید

    کھلے عام ثقافتی رقص سے بے زار وزیر اعظم پاکستان

    ہائے مر نہ جاتے اس شرمندگی پر
  10. فخرنوید

    بھاونیاں میں مسیحی برادری کے گھر نذر آتش کرنے کے خلاف اقلیتوں کا احتجاج

    وائس آف پاکستان نیوز ۔۔۔۔۔۔نمائندہ گوجرانوالہ۔ قصور کے نواحی گاوں بھاونیاں والا میں مقامی باا ثر افراد کی طرف سے مسیحی برادری کے16گھروں کو آگ لگانے اور عورتوں کی بے حرمتی کرنے کے خلاف اقلیتی برادری کے سینکڑوں مرد و خواتین نے احتجاجاً جی ٹی روڈ ایک گھنٹہ تک بلاک کئے رکھا۔ مظاہرین مختلف ریلیوں...
  11. فخرنوید

    پی پی پی پی حکومت کی ہٹ دھرمی:صدارتی آرڈیننس کے ذریعے پیڑولیم مصنوعات دوبارہ مہنگی

    وائس آف پاکستان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔…صدارتی آرڈیننس کے ذریعے پیڑولیم مصنوعات دوبارہ مہنگی ہوگئی ہے اورتیل مصنوعات پر پیڑولیم ڈیولیمنٹ لیوی فوری طور پر نافذ ہوگیا ہے۔آرڈیننس کا نام پیڑولیم ڈیولپمنٹ لیوی آرڈیننس مجریہ2009رکھا گیا ہے ۔صدر نے وزیر اعظم کی تحریری ایڈوائس پر دستخط کئے۔صدارتی آرڈیننس کی...
  12. فخرنوید

    کمپیوٹر ٹیکنالوجی کے باوجود عورت کے زہن نے اسے مات دے دی

    وائس آف پاکستان رپورٹ۔۔۔۔۔۔گجرات کی رہائشی ایک خاتون جو اپنے تین نام ۔رشیدہ ملک ۔فاطمہ علی۔نصرت آراء۔رکھنے ساتھ ساتھ۔مصباح الدین۔محمد علی۔خوشی محمد ۔ کے تین ناموں سے دو خاوند بھی رکھتی ہے۔جس کے پاس گوجرانوالہ گجرات اور لاہور کے 3 قومی شناختی کارڑ اور پاسپورٹ بھی موجودہیں۔ جس پر جعلسازی سے اس نے...
  13. فخرنوید

    سپریم کورٹ نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد کاربن ٹیکس معطل کردیا

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد کردہ کاربن سرچارج ٹیکس عارضی طور پر معطل کردیا۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے بینچ نے کی ۔ سپریم کورٹ نے عبوری حکم دیا ہے کہ درخواستوں کے حتمی فیصلے تک...
  14. فخرنوید

    بھارت کی کوئی خبر لگانے پر پابندی ہے کیا؟

    میں نے گزشتہ دنوں میں ایک خبر لگائی جس میں بھارتی میڈیا نے ایک 6 سالہ بچی کے ساتھ پولیس والوں کا ظلم دکھایا تھا جس میں کوئی فحاشی وغیرہ نہیں تھی وہ حذف کر دیا گیا،. آج ایک رپورٹ لگائی ہے جسے پھر سے منتقل نا معلوم مقام کر دیا گیا ہے. بھارت کی کوئی خبر لگانے پر پابندی ہے کیا؟
  15. فخرنوید

    24 کلو گوشت ، 30 کولڈ ڈرنکس اور 3 کلو دہی کھانے والا بندہ

    YouTube - A Man Eaten 24Kg meat 30 cold drinks & 3 Kg Yogurt
  16. فخرنوید

    گوجرانوالہ: پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ہڑتال اور ہنگامہ آرائی

    گوجرانوالہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کے حق اور مخالفت میں دو تاجر تنظیموں کے درمیان ہاتھا پائی سے حالات کشید ہ ہو گئے ۔ پولیس نے ہلکا لاٹھی چارج کر کے مشتعل تاجروں کو منتشر کر دیا مرکزی انجمن تاجران کی جانب سے بجلی کے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ، بجلی اور پٹرولیم کی مصنوعات کے نرخوں میں اضافے کے خلاف ہڑتال...
  17. فخرنوید

    پٹرول اور بجلی کی قیمتوں کے خلاف احتجاج اور آپس میں لڑائی

    YouTube - 04July Protest About Strike Against Prices of petrol and electricity
  18. فخرنوید

    عورت کی زہانت ، خود کش بمبار گرفتار

  19. فخرنوید

    بیٹا بقایا تو لیتے جاو۔

    لڑکا اور لڑکی مولوی کے پاس گئے اور بولے: جلدی سے ہمارا نکاح پڑھاو مولوی نے نکاح پڑھا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لڑکا: آپکی فیس…؟؟؟ مولوی: لڑکی کی خوبصورتی کےمطابق فیس دے دو…!! لڑکے نے اپنی جیب سے ایک روپیہ نکالا اور مولوی کو دے دیا۔ اچانک ہوا چلی اور لڑکی کے منہ سے نقاب اُٹھ گیا...
Top