انگلینڈ سے شکست، بھارت ٹورنامنٹ سے آؤٹ

فخرنوید

محفلین
ورلڈ کپ ٹوئنٹی 20کے سپر ایٹ مرحلے میں اتوار کوانگلینڈ نے بھارت کو 3رنز سے شکست کے بعددفاعی چیمپئن ٹورنامنٹ سے آؤٹ ہوگیا۔ لارڈز میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 153رنز بنائے۔جواب میں بھارت کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹو ں کے نقصان پر 150رنزہی بناسکی۔

بشکریہ: وائس آف پاکستان
 
Top