گوجرانوالہ: دنیا کی سب سے بڑی موٹر سائیکل

فخرنوید

محفلین
motocycle_in_gujranwala.jpg
 

محمدصابر

محفلین
فخر دنیا کی تو نہ کہو۔ شاید پاکستان کی ہو۔ دنیا کی بڑی موٹرسائیکلیں شاید آپ نے دیکھی نہیں ہیں۔
 

فخرنوید

محفلین
فخر دنیا کی تو نہ کہو۔ شاید پاکستان کی ہو۔ دنیا کی بڑی موٹرسائیکلیں شاید آپ نے دیکھی نہیں ہیں۔
جناب اگر کسی کے پاس لمبائی میں اس سے بڑی موٹر سائیکل ہے تو دکھا دیں۔ بقول بی بی سی یہ سب اس وقت تک سب سے بڑی موٹر سائیکل کی تصویر ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی ہاں سب سے لمبی کہہ سکتے ہیں بڑی نہیں۔

فخر بھائی اس کی specs بھی تو لکھنی تھیں۔
 

مغزل

محفلین
شکل پر مت جائیں ، ہے تو موٹر سائیکل ہی نا۔۔
عدم آگہی کو بنیاد بنا کر ہم کہیں غلط فیصلے تو نہیں کر رہے ۔
آئیے سوچتے ہیں ، سمجھتے ہیں اور عمل کرتے ہیں۔
ویسے آپ نے موٹر سائکل (گوجرانوالہ ) کی معلومات بھی فراہم کیجے نا،
ورنہ فوٹو شاپ پر میں اسے مزید بڑا بھی کرسکتا ہوں ہی ہیہیہ
 

مغزل

محفلین
تفصیلات کے لیے ربط مہیا کیے گئے ہیں ، میں انگریزی متن یہاں لانا نہیں چاہتا ۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ جناب یہ سب موٹر سائیکلیں دکھانے کا۔ سب سے چھوٹی اتنی چھوٹی ہے کہ نظر ہی نہیں آئی۔ ہو سکے تو اس کا ربط بحال کر دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو پھر بھی نظر نہیں آئی، یہ اتنی چھوٹی ہے کہ خوردبین سے دیکھنی پڑے گی؟
 
مغل صاحب لگتا ہے کچھ زیادہ ہی چھوٹی موٹر سائکل ہے کہیں اس میں فوٹان تھیوری تو استعمال نہیں ہوئی جو نظر نہیں آرہی ہے
 
Top