پاکستان کو ٹونٹی ٹونٹی میچ جیتنے کے لئے 100 رنز کی ضرورت

فخرنوید

محفلین
اکستان کو ٹونٹی ٹونٹی میچ جیتنے کے لئے 100 رنز کی ضرورت، اس سے پہلے نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 99 رنز بنائے اور اس کے سارے کھلاڑی آوٹ ہو گئے تھے۔
 

فہیم

لائبریرین
یہ اس بات کے لیے الگ سے دھاگہ شروع کرنے کی کیا ضرورت پیش آگئی؟
 

وجی

لائبریرین
لگتا ہے یہ خبر آپکو ڈسکہ منڈیکی گورائیہ والی خبر کی طرح سنسنی خیز لگی تو اسی لیئے الگ دھاگا کھول لیا
 
Top