جرمنی کے شہر ڈُذلڈوف کے شہر میں 32 بچوں کو سوائن فلو کا انکشاف سکول بند

فخرنوید

محفلین
(ہمبرگ۔۔۔ نمائندہ خصوصی)جرمنی کے شہر ڈُذلڈوف کے شہر میں واقع ایک سرکاری سکول میں بچوں کے سالانہ میڈیکل کے چیک کے موقع پر ۔ تقریبآ 32 بچوں میں سوائن فلو کے وائرس کا انکشاف ہوا ہے ۔ جس کی وجہ سے سکول انتظامیہ نے غیر معینہ مدت تک سکول کو بند کر دیا ہے۔ اور بچوں اور والدین کو احتیاط کرنے کی تنبیہ کی ہے۔

بشکریہ: اردو نیوز
 

فخرنوید

محفلین
کل تک ملنے والی خبروں میں ان کی تعداد 46 تھی۔آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں ماشٹر جی
 
Top