نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    امیر مینائی ہم لوٹتے ہیں وہ سو رہے ہیں

    ہم لوٹتے ہیں وہ سو رہے ہیں کیا ناز و نیاز ہو رہے ہیں کیا رنگ جہاں میں ہو رہے ہیں دو ہنستے ہیں چار رو رہے ہیں دنیا سے الگ جو ہو رہے ہیں تکیوں میں مزے سے سو رہے ہیں پہنچی ہے ہماری اب یہ حالت جو ہنستے تھے وہ بھی رو رہے ہیں تنہا تہ خاک بھی نہیں ہم حسرت کے ساتھ سو رہے ہیں سوتے ہیں لحد میں سونے...
  2. عبداللہ محمد

    زمبابوے کا دورہ پاکستان

    زمبابوے کی ٹیم آجکل دورہ پاکستان پر ہے جہاں اسکو 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے ہیں۔ یوں پاکستان میں سیزن کا ابتدا ہو رہا ہے جس میں اس سیریز کے بعد پاکستان سوپر لیگ کا ناک آؤٹ مرحلہ اور اسکے بعد پے درپے جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کی شاید بی یا سی ٹائپ ٹیمز کا دورہ ہے لیکن فی الوقت وہ بھی...
  3. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن فائنل: جوکووچ بمقابلہ نڈال

    فرنچ اوپن کے فائنل میں ورلڈ نمبر 1 نواک جوکووچ ورلڈ نمبر 2 رافیال نڈال، فرنچ اوپن کے شہنشاہ مدِ مقابل ہیں۔ نڈال 15 ویں مرتبہ فرنچ اوپن کھیل رہے جس میں سے انہوں نے ریکارڈ 12 ٹائٹل جیتے۔ انکا فرنچ اوپن میں ریکارڈ 102-2 ہے۔
  4. عبداللہ محمد

    میرے بخت دا سورج ڈھل ویسی

    میں آکھیا اپنے چودھری نوں سائیں ! سُنیایں نال دی وستی اچ سرکاری مکتب کھلّا اے جتھے پڑھدٍن بال غریباں دے جتھے مفت کتاباں ڈٍھیندیاں ھِن کائی فیس پڑھائی دی نئیں لگدی میں سُنیایں علم خزانہ ایں ایہہ علم ایں چانن اکھیاں دا ست پیڑھیاں میریاں ہڈھیاں ھِن سرکار دی تابعداری وچ ایہو منگناں اجر غلامی دا...
  5. عبداللہ محمد

    نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2020

    نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ آج سے ملتان میں شروع ہو رہا ۔ جہاں ٹورنامنٹ کے پہلے 7 دنوں میں 13 میچز کھیلے جائیں گے۔ بقیہ 17 لیگ میچز اور سیمی فائنلز، فائنل پنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ میں نئے ڈومیسٹک فارمیٹ کے مطابق 6 ٹیمز ہی کھیل رہی ہیں جو آپس میں ڈبل رابن راؤنڈ کھیلیں گی۔ ٹیمز: بلوچستان سینٹرل...
  6. عبداللہ محمد

    آئیے شطرنج کھیلیں

    اس لاک ڈاؤن کے دوران ادارے نے اپنی کھیلوں سے محبت کی فہرست میں ایک اور کھیل کا اضافہ کیا ہے۔ یہ کونسا کھیل ہے وہ تو آپ لڑی کے عنوان سے جان چُکے ہونگے۔ اب ہم آپکو بتلاتے ہیں یہ ہوا کیسے؟ چیس سے ہلکا پھلکا تعارف تو بہت عرصہ پہلے قاری صاب نے دورانِ حفظ کروایا کہ بھئی یہ اچھا کھیل ہے کھیلا کیجئے یہ...
  7. عبداللہ محمد

    جی کردا اے

    جی کردا اے فئیر اک واری دوویں رل کے ٹاہلی والے کھوھ دا دن منائیے توں کنکاں دے قصے چھیڑیں میں کپاں دیاں گلاں پیلے پیلے پھل سروں دے ہریاں ہریاں ولاں جتھے ہولاں آبو چبھ کے گڑ دے ستو پیتے جتھے تیری جھانجر نے سی بنے پاگل کیتے جتھے پیلاں ہیٹھ سی گولاں تیرے توں شرمائیاں نیڑیون لگدی وا نوں نیندراں...
  8. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2020

    کرونا کے چلتے ٹورنامنٹ یونائیٹڈ عرب امارات منتقل کر دیا گیا ہے۔ جہاں آج پہلے میچ میں ممبئی اور چنئی آمنے سامنے ہونگے۔
  9. عبداللہ محمد

    کینگروز کا دورہ پومیز

    انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان وائٹ بال سیریز آج سے شروع ہو رہی ہے۔ سیریز میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔
  10. عبداللہ محمد

    یو ایس اوپن 2020

    کرونا کے رولے رپے میں ٹینس نے بھی واپسی مار لی ہے اور دو گرینڈ سلام مس ہونے کے بعد سال کا آخری ٹورنامنٹ کافی سٹارز کی غیر موجودگی میں شروع ہو چکا ہے۔۔۔
  11. عبداللہ محمد

    کیربئین پریمئیر لیگ 2020

    ویسٹ انڈیز کے پریمئیر ٹورنامنٹ کا آغاز ہو چُکا ہے۔ اس مرتبہ ٹورنامنٹ بغیر تماشائیوں کے ایک ہی شہر (ٹرینیڈاڈ) کے دو گرااونڈز میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں سیمی فائنل ، فائنل سمیت 33 میچز کھیلے جائیں گے جو 18 اگست سے شروع ہو کر 11 ستمبر کو ختم ہونگے۔ ٹیمز ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز گیانا ایمزون...
  12. عبداللہ محمد

    بابا سائیں فرمیندے ہن

    بابا سائیں فرمیندے ہن ساڈا ویلا چنگا ویلا ہئی ساڈا ویلا سادہ ویلا ہئی ساڈے ویلے پگ دی قیمت ہئی ساڈے ویلے گال انگوٹھا ہئی ساڈے ویلے پردہ اکھ اچ ہئی ساڈے ویلے گھراں اچ باریاں ہن ساڈے ویلے یاریاں یاریاں ہن ساڈے ویلے قاصد پکھنڑو ہن ساڈے ویلے وقت پرچھا وچ ہئی دھوں دس ڈیندے ہن وسوں دی ساکوں تارے رستہ...
  13. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 20-2019

    یوئیفا چمپئینز لیگ کے بقیہ میچز کرونا بریک کے بعد آج سے شروع ہو رہے ہیں۔ راؤنڈ آف 16 کے جو میچز رہتے تھے وہ اسی طریقے سے کھیلے جائیں گے یعنی جس ٹیم نے ہوم اور اوے کھیلنا تھا جبکہ اسکے بعد کوارٹر فائنلز، سیمی فائنلز اور فائنل تمام لزبن پرتگال میں ہی کھیلے جائیں گے اور روایتی ڈبل لیگ کی بجائے...
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    انگلینڈ بمقابلہ پاکستان سیریز کا آغاز آج سے مانچسٹر میں ہو رہا۔ سیریز تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل ہے۔۔۔۔
  15. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    کرونا کے بعد کرکٹ کے میدان سجنے کو تیار ہیں لیکن ہنوز بارش نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں ساؤتھمپٹن میں۔ اُمید ہے جلد ہی غیر کرکٹوی سیزن کے بادل چھٹ جائیں گے اور کرکٹ شروع ہو جائے گی۔۔۔ سیریز تین ٹیسٹ پر مشتمل ہے۔۔۔
  16. عبداللہ محمد

    ویلکم بیک کرکٹ

    کرونا کے بعد پہلی سیریز دو ہی روز میں شروع ہونے جا رہی ہے۔ کرکٹ کی واپسی کو آئی سی سی کی جانب سے مختصر مگر خوبصورت خوش آمدید
  17. عبداللہ محمد

    جانگلوس نامہ از بھلکڑ !!

    اسی جانگلوس کو ایک دفعہ کشمیر لے جانے کا اتفاق ہوا ، جناب عثمان اور نومی⁨ بھی ہمراہ تھے- کہوٹہ کہ مقام پر یہ طے ہوا کہ ایک بار مکینک کو دکھا لیا جائے کہ رستے میں جانگلوس داغ مفارقت ہی نہ دے جائے- چنانچہ پو پھٹنے کا انتظار کیا گیا اور ایک مکینک نے دکان کا شٹر اٹھایا- جانگلوس کو دیکھتے ہی اس...
  18. عبداللہ محمد

    میٹ دی مختارا !!

    آئیے ملتے ہیں مختارے سے۔وہ مختارا جو 21 دنوں سے گھر بیٹھا ہوا ہے۔ اور بہت سوں کو گھر بیٹھانے میں معاون ثابت ہوا ہے۔
  19. عبداللہ محمد

    ریال میڈرڈ بمقابلہ بارسلونا (ال کلاسیکو 244)

    ریال میڈرڈ بمقابلہ بارسلونا اسپین کے دارلخلافہ میڈرڈ میں جاری ہو چُکا ہے۔
  20. عبداللہ محمد

    کینگروز کا دورہ پروٹیز

    دوسرا ٹی ٹوئنٹی جاری پروٹیز کو میچ بچانے کے لئے 158 رنز کا دفاع کرنا ہے۔۔۔ آسٹریلیا کو سیریز میں 1-0 کی برتری
Top