ریال میڈرڈ بمقابلہ بارسلونا (ال کلاسیکو 244)

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 1, 2020

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    ریال میڈرڈ بمقابلہ بارسلونا اسپین کے دارلخلافہ میڈرڈ میں جاری ہو چُکا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    20 منٹ کے کھیل کے بعد ہنوز زیرو بٹا صفر
     
  3. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    34ویں منٹ لوز بلانکوس کیپر کا شاندار بچاؤ
    ہنوز زیرو بٹا صفر
     
  4. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہاف ٹائم 0-0
    بارسا کو کچھ اچھے چانسز ملے تاہم گریزمین میسی اور آرتھر گول اسکور کرنے میں ناکامیاب رہے۔
    دوسرے طرف چٹوں نے حملے تو عمدہ کئے لیکن لاسٹ ٹچز کچھ بہتر نہ رہے۔
     
  5. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    56 ویں منٹ میں اسکو ڈسکو کی کرلنگ کوشش پر مارک ٹر سپائیڈرمین کا آؤٹ کلاس بچاؤ
     
  6. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    61 منٹ میں مارک ٹر سپائیڈر-سٹیگن کا ایک اور شاندار بچاؤ
     
  7. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    71ویں منٹ میں وینژیس کا گول
    میڈرڈ 1 بارسلونا 0
     
  8. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    ایکسٹرا ٹائم میں میڈرڈ کا دوسرا گول

    اب لیگ میڈرڈ کے اپنے ہاتھ میں ہے۔ اُنکی مرضی جیتیں یا بارسا کو گفٹ کریں۔۔۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  9. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,622
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    ۲-۰ سے جیت کے ساتھ میڈرڈ پھر پہلے مقام پہ قابض۔
     

اس صفحے کی تشہیر