کینگروز کا دورہ پروٹیز

ایدھربھی میچ کافی دلچسپ صورتحال اختیار کر چُکا ہےم
159 رنز کے تعاقب میں کینگروز کی چوتھی وکٹ 138 رنز پر گر گئی ہے۔

اب اُن کو 21 رنز درکار ہیں 13 گیندوں پر

وارنر جی 65 پر کھیل رہے
 
سیریز فائنلے میں مہمان ٹیم کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پہلا میچ یکطرفہ آسٹریلیا کے نام رہا۔
دوسرے میچ میں پروٹیز پیس اٹیک نے آخری اوورز میں کمال شمال کرتے افریقہ جنوبی کو فتح دلائی۔

تیسرا میچ بھی عمدہ ہونے کا امکان ہے۔۔۔
 
ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں پروٹیز 74 رنز سے کامیاب۔۔۔

قبلہ ہینرک کلاسن جی کے نہایت عمدہ ڈیبیو سینچری
 
Top