میٹ دی مختارا !!

عبداللہ محمد نے 'ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 17, 2020

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,721
    جھنڈا:
    Pakistan
    آئیے ملتے ہیں مختارے سے۔وہ مختارا جو 21 دنوں سے گھر بیٹھا ہوا ہے۔ اور بہت سوں کو گھر بیٹھانے میں معاون ثابت ہوا ہے۔
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 17, 2020
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,445
    جنرل باجوہ نے یہ کیسی حکومت مسلط حکومت کردی ہے؟ نہ ماڈل ٹاؤن کی طرح دن دھیاڑے قتال ہو رہے ہیں۔ نہ ڈالر مصنوعی سستا رکھ کر دھڑا دھڑ پیسا ملک سے باہر جا رہا ہے۔ الٹا آئی ایم ایف، جی 7 اور جی 20 ممالک موری والی قمیض میں ملبوس سلیکٹڈ کی ایک تقریر پر پاکستان اور دیگر غریب ممالک کو قرضوں میں ریلیف دینے کیلئے تیار ہو جاتے ہیں۔ اوپر سے یہ کمبخت سلیکٹڈ اتنا ڈھیٹ ہے کہ میڈیا کی بھرپور کوششوں کے باوجود نہ چیف جسٹس سے الجھتا ہے اور نہ ہی آرمی چیف کو تڑیاں لگاتا ہے۔ اب آپ لوگ بس مختاراؤں کی تفریح انجوائے کریں اور اس حکومت کے باقی ماندہ 3 سال اسی طرح ہنسی خوشی گزاریں۔ :)
     
  3. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,721
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہور سناؤ پائن سب ٹھیک ٹھاک ؟ ;)

     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر