نتائج تلاش

  1. یاز

    سہ ملکی سیریز ۔ بنگلہ دیش، سری لنکا، زمبابوے

    دیگر سیریز تو چل ہی رہی ہیں. کچھ توجہ اس ٹورنامنٹ یا سیریز کی جانب بھی. پہلے میچ میں بنگلہ ٹیم نے زمبابوے کو بآسانی ہرایا. آج دوسرا میچ زمبابوے بمقابلہ سری لنکا جاری ہے.
  2. یاز

    تیسرا ون ڈے میچ - سری لنکا بمقابلہ زمبابوے

    زمبابوے نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 310 رنز بنائے،جس میں مساکڈزا کی سنچری بھی شامل تھی۔ تاہم سری لنکا اس سے بھی زیادہ شاندار بلے بازی کرتے ہوئے۔ 26 اوورز میں 162 رنز بن چکے ہیں اور کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں ہوا۔
  3. یاز

    پہلا ٹیسٹ میچ - انگلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ

    آج سے انگلینڈ میں جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز شروع ہو رہی ہے۔ پہلا ٹیسٹ میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے سے شروع ہو چکا ہے۔
  4. یاز

    ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ - 2017

    میرا خیال ہے کہ ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ شروع ہو چکا ہے۔ حیرانی کی بات ہے کہ ابھی تک اس بابت لڑی نہیں بنائی گئی۔ عبداللہ محمد صاحب! کہاں گم ہیں جی؟
  5. یاز

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    ویسے تو فائنل میں دو تین دن باقی ہیں۔ تاہم جو مزہ پہلے سے پھلجھڑیاں چھوڑنے میں ہے، وہ میچ کے دوران کا بھی نہیں ہے۔ لہٰذا لڑی حاضر است وغیرہ
  6. یاز

    مبارکباد عثمان صاحب کے 8000 مراسلے

    عثمان بھائی! آپ کو 8000 مراسلوں کی تکمیل پر بہت بہت مبارک باد
  7. یاز

    ظہیر کاشمیری سو گیا ہے شہر، جاگ اٹھنے کو ہیں تنہائیاں

    پھر وداع و وصل پر ہوں گی خیال آرائیاں سو گیا ہے شہر، جاگ اٹھنے کو ہیں تنہائیاں شاخِ دل سے آرزوؤں کے پرندے اڑ گئے بے طلب ہیں اب بہاروں کی چمن آرائیاں ایک نوحہ سا ابھرتا ہے لبِ احساس پر آہ! وہ عہدِ جنوں کی انجمن آرائیاں درد بن کر جاگتا ہے جب شبِ غم کا سکوت بولنے لگتی ہیں یادوں کی گھنی پرچھائیاں...
  8. یاز

    مبارکباد ابنِ توقیر بھائی کے 2000 مراسلے

    تازہ ترین یہ ہے کہ ابن توقیر بھائی کے 2000 مراسلے مکمل ہو چکے ہیں۔ اس موقعے پہ ان کو مبارک باد، نیک خواہشات اور بہت سی دعائیں ہماری اور سب اہلِ محفل کی جانب سے۔
  9. یاز

    بنگلہ دیش کا دورہء سری لنکا - 2017

    بنگلہ دیش کی ٹیم سری لنکا میں 2 ٹیسٹ میچ، 3 ون ڈے میچ اور 2 ٹی20 میچ کھیلے گی۔ پہلا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہو رہا ہے۔ گالے میں ہونے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے نو بجے شروع ہو گا۔
  10. یاز

    مبارکباد عبداللہ محمد بھائی کے 3000 مراسلے

    آج کل تو لگ رہا ہے کہ ہزاریوں کا سیزن چل نکلا ہے۔ تازہ ترین یہ ہے کہ عبداللہ محمد صاحب کے 3000 مراسلے مکمل ہو چکے ہیں۔ اس موقعے پہ ہماری جانب سے ان کے لئے بہت سی مبارک بادیں۔
  11. یاز

    مبارکباد انیس الرحمٰن بھائی کے 8000 مراسلے

    آج پی ایس ایل کی لڑی میں شراکت کے بعد انیس الرحمن بھائی کے مراسلے جات نے 8000 کا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ ہم اس موقعے پہ ان کو مبارک باد کا پیغام دیتے ہیں، اور امید کرتے ہیں کہ بھائی اب پھر سے محفل پہ سرگرم نظر آیا کریں گے۔
  12. یاز

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری بھائی کے 11000 مراسلے

    انتہائی پرمسرت اعلان کیا جاتا ہے کہ رونقِ محفل کا غیراعلانیہ خطاب رکھنے والے عبدالقیوم چوہدری بھائی کے مراسلوں نے 11000 کا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ اس موقعے پہ ہم ان کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اس دعا کے ساتھ کہ اللہ تعالیٰ ان کو خوش و خرم رکھے اور مستقبل میں بھی یونہی محفل پہ رونقیں بکھیرتے رہیں۔
  13. یاز

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم آج کے روز ہم سے مشک پوری کا ٹریک سرزد ہو گیا۔ اجمال اس کا یوں ہے کہ مشک پوری کا ٹریک کرنے کا ارادہ بہت عرصے تھا، لیکن کبھی وقت دستیاب نہ ہوتا تھا اور کبھی کوئی ساتھ چلنے کو آمادہ نہیں ہوتا تھا۔ جب کبھی وقت ملا تو اس سے بڑے ٹرپ کے چکر میں مشک پوری کا ٹریک ہر بار رہ ہی جاتا...
  14. یاز

    نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ - پانچواں اور فیصلہ کن ون ڈے

    تقریباً ایک گھنٹے بعد یہ میچ شروع ہو گا۔ ابھی تک سیریز 2-2 سے برابر ہے۔
  15. یاز

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیئٹرز ۔ 17واں میچ

    اگلا میچ بھی کچھ دیر میں شروع
  16. یاز

    پی ایس ایل: کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیئٹرز - 15واں میچ

    میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہو گا. کراچی کی ٹیم جیت کر اپنی پوزیشن بہتر کر سکتی ہے
  17. یاز

    پی ایس ایل 2 - تصویری و لفظی لطائف

    پی ایس ایل تو چل ہی رہی ہے۔ اسی دوران سوشل میڈیا پہ دل جلوں اور ستم ظریفوں نے تفننِ طبع اور تسکینِ قلوب کے لئے لفظی و تصویری شاہپاروں کے اجراء کا سلسلہ بھی جاری رکھا ہوا ہے۔ ہر میچ کے اتار چڑھاؤ اور کسی کھلاڑی کی زیرو یا ہیرو پرفارمنس کے فوری بعد اس پہ سنگ باری لازماََ ہی کی جاتی ہے۔ ہم نے سوچا...
  18. یاز

    آج کا گانا

    عمراں لنگیاں پبھاں پار گلوکار: اسد امانت علی خان
  19. یاز

    پی ایس ایل2: پانچواں میچ - کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈئٹرز

    کراچی کنگز پہلے بیٹنگ کر رہی ہے۔
  20. یاز

    پی ایس ایل2: تیسرا میچ - کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی

    زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
Top