مبارک سلامت، ہدیہ تہنیت وغیرہ کہ جناب محمد امین صاحب کے مراسلہ جات نئے ہزاریے میں داخل ہو گئے ہیں۔ سو اس لڑی کے توسط سے امین بھائی کو نو ہزاری سنگ میل پہ ہماری طرف سے مبارک باد قبول ہو۔
اللہ کرے زورِ کی بورڈ اور زیادہ
وغیرہ
صرف چند ماہ پہلے کی بات ہے کہ داعش یا اسلامی سٹیٹ کے نام سے مشہور شدت پسند تنظیم نے عراق اور شام کے وسیع علاقے پر قبضہ کر کے اس پہ اپنی حکومت قائم کی ہوئی تھی۔ ان علاقوں پہ داعش کا نفوذ یا ہولڈ اس قدرتھا کہ اس علاقے کو ایک طرح سے ڈی فیکٹو سٹیٹ قرار دیا جا رہا تھا، جس کی اپنی معیشت، پولیس اور...
ذیلی اقتباس اس کتاب کے پہلے باب یعنی "تزکِ نادری" سے لیا گیا ہے۔
حملہ آوری اور برادر محمد شاہ کی ہماری ذات سے عقیدت
صبح سے محمد شاہ اپنا لشکر لے کر سامنے آیا ہوا تھا، مگر ابھی تک سعادتِ زیارت سے مشرف نہ ہوا تھا۔ دوپہر کو ایک ایلچی رنگین جھنڈا لہراتے ہوئے آیا اور معروض ہوا کہ "محمد شاہ صاحب نے...
آج یعنی 25 مارچ کو پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کافی اہم میچ کھیلا جانے والا ہے۔
پاکستان کے نقطۂ نظر سے دیکھا جائے تو وہ یہ میچ آسٹریلیا سے جیتیں جبکہ آسٹریلیا اپنا اگلا میچ بھارت سے جیتے جبکہ فتح کے مارجن بھی ایسے ہوں کہ بھارت سے جیت کے بھی آسٹریلیا کا رن ریٹ پاکستان سے کم رہے تو پاکستان...
کچھ عرصہ قبل ایک لڑی میں مہاتما گاندھی کے بارے میں بات چیت ہوئی تھی۔ اسی میں بات کرتے ہوئے میں نے بھگت سنگھ کا ذکر کیا تھا اور سارہ خان بہن کے استفسار پہ وعدہ کیا تھا کہ 23 مارچ یا اس سے پہلے اس بارے میں الگ لڑی میں تفصیلات لکھوں گا۔ اس معاملے میں 23 مارچ کی اہمیت اس لئے ہے کہ 23 مارچ 1931 وہ...
اس پہ اختلافِ رائے پر معذرت چاہوں گا، لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اعلیٰ تعلیم کے لئے داخلوں کی خاطر این ٹی ایس میں خاص حرج نہیں ہے، بلکہ یہ ایک اچھی چیز ہے۔
ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ ہمارے ہاں بہت سے ایسے ادارے ہیں جہاں تعلیم کا معیار انتہائی پست ہے، اور بعض کیس میں تو لوگ گھر بیٹھے فیس وغیرہ ادا کر کے...
سب سے زیادہ تعجب انہیں اس زبان پر ہوا جو تھانوں میں لکھی اور بولی جاتی ہے۔ رپٹ کنندگان کی حد تک تو بات سمجھ میں آتی ہے، لیکن منشی جی ایک شخص کو (جس پر ایک لڑکی سے زبردستی نکاح پڑھوانے کا الزام تھا) کو عقدبالجبرکنندہ کہہ رہے تھے۔ عملے کی آپس کی گفتگو سے انہیں اندازہ ہوا کہ تھانہ ہٰذا نے بنی نوع...
پاکستان کے میچوں کی تو الگ سے لڑی بن ہی جاتی ہے، لیکن باقی میچز اور ٹورنامنٹ کی صورتحال سے بھی باخبر رہنا چاہئے۔
تو اسی سلسلے میں سب سے پہلی خبر یہ ہے کہ آج کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کے 182 رنز کے ٹارگٹ کا ویسٹ انڈیز نے دھڑن تختہ کر دیا ہے۔ کرس گیل نے وہ مار ماری ہے کہ الامان الحفیظ۔
آ چنوں رل یار
پیلوں پکیاں نی وے
پیلو پک گئی ہیں، میرے دوست آ جاؤ انہیں مل جل کر اکٹھا کریں
کئی بگڑیاں کئی ساویاں پیلیاں
کئی بھوریاں کئی پھِکڑیاں نیلیاں
کئی اودیاں گلنار
کٹویاں رتیاں نی وے
یہ بہت ہی خوبصورت رنگوں کی ہیں۔ ان میں کچھ سفید ہیں، کچھ سبز اور زرد ہیں، کئی بھوری اور ہلکے رنگ کی ہیں،...
عزیزانِ محفل !کیوں نہ ایک نیا سلسلہ شروع کیا جائے یعنی معلوماتِ عامہ سے متعلق سوال و جواب کا۔ امید ہے کہ اس سے ہم سب کی معلومات میں اضافہ ہو گا اور انٹرنیٹ کے اجتماعی دانش کے تصور کو مزید عملی شکل ملے گی۔
طریقہ کار بس یہی ہے کہ ایک ممبر سوال پوچھے گا۔ باقی جواب دیں گے یا تکے لگائیں گے۔ درست جواب...
تو اس طرح سے میری زندگی میں شامل ہے
فلم: آپ تو ایسے نہ تھے
سال: 1980
شاعر: ندا فاضلی
گلوگار: محمد رفیع
موسیقی: اوشا کھنہ
فلم سکرین پہ: دیپک پراشار، راج نیتا کور، راج ببر
http://tune.pk/video/3184263/mohd-rafi-tu-is-tarah-se-meri-zindagi-main-shamil-hai-aap-to-aise-na-the
ایک پولیس والا نیا نیا بھرتی ہو کے ایک جیل میں پوسٹ ہو گیا۔ جیلر نے اس کی ابتدائی ٹریننگ کے لئے اس کو لیکچر دیتے ہوئے کہا کہ "ہم پولیس والوں کی تنخواہ کم ہوتی ہے، جس میں گزارہ نہیں ہو سکتا تو اس لئے ہمیں رشوت لینی پڑتی ہے۔ لیکن ہم اس کو رشوت نہیں کہتے، بلکہ چائے پانی کہتے ہیں۔"
یہ کہہ کر جیلر...
دائرہ
روز بڑھتا ھوں جہاں سے آگے
پھر وہیں لوٹ کے آ جاتا ھوں
بار ہا توڑ چکا ھوں جن کو
انھیں دیواروں سے ٹکراتا ھوں
روز بستے ہیں کئی شہر نئے
روز دھرتی میں سما جاتے ہیں
زلزلوں میں تھی ذرا سی گرمی
وہ بھی اب روز ہی آ جاتے ہیں
جسم سے روح تلک ریت ہی ریت
نہ کہیں دھوپ، نہ سایہ، نہ سراب
کتنے ارمان ہیں کس...