مبارکباد الہلال بھائی بھی ہزاری ہو گئے!

محمدظہیر

محفلین

یاز

محفلین

محمدظہیر

محفلین
آخری تدوین:

محمدظہیر

محفلین
تقریباََ پانچ سال میں ہزار مراسلے۔۔۔ اکائی کے قاعدے کی رُو سے دیکھا جائے تو ان کو شمشاد صاحب کے برابر ہونے کے لئے ایک ہزار سال درکار ہوں گے۔
چار سال تین مہینے اکیس دن
شمشاد صاحب کا مقابلہ اسی وقت ممکن ہے جب مجھے اس دنیا میں چھ جنم اور ملیں : )
 
لاکھ لاکھ مبارکاں الہلال بھائی آخر آپ بھی ہزاری ہو گئے میں تو اپنا پہلے ہی سعود بھائی کے حضور درخواست کر چکی تھی کہ اگر کبھی ایک سال تک میں فورم پر نہیں آؤں تو میرے سارے مراسلات الہلال بھائی کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دیے جائیں :D
 

ربیع م

محفلین
بہت بہت مبارک

لاکھ لاکھ مبارکاں الہلال بھائی آخر آپ بھی ہزاری ہو گئے میں تو اپنا پہلے ہی سعود بھائی کے حضور درخواست کر چکی تھی کہ اگر کبھی ایک سال تک میں فورم پر نہیں آؤں تو میرے سارے مراسلات الہلال بھائی کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دیے جائیں :D

کسے ہور نو وی حصہ دار بنا لو آپی جی
 
Top