مبارکباد الہلال بھائی بھی ہزاری ہو گئے!

بہت بہت مبارک ۔۔۔۔۔اللہ کرے اس محفل میں کی گئی آپکی ہر اک بات آپکے حق میں اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی نفع بخش ہو۔۔۔آمین
 

محمدظہیر

محفلین
لاکھ لاکھ مبارکاں الہلال بھائی آخر آپ بھی ہزاری ہو گئے میں تو اپنا پہلے ہی سعود بھائی کے حضور درخواست کر چکی تھی کہ اگر کبھی ایک سال تک میں فورم پر نہیں آؤں تو میرے سارے مراسلات الہلال بھائی کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دیے جائیں :D
اس کے بجائے آپ اپنا بینک اکاؤنٹ میرے پاس ٹرانسفر کرتیں تو صدقہ جاریہ بھی ہو جاتا :p
آپ اور تابش بھائی کی یاد دہانیوں کی وجہ سے ہزاری ہوا ہوں ورنہ شوق نہیں تھا :)
 

محمدظہیر

محفلین
بہت بہت مبارک ۔۔۔۔۔اللہ کرے اس محفل میں کی گئی آپکی ہر اک بات آپکے حق میں اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی نفع بخش ہو۔۔۔آمین
اس محفل میں کی گئی ہر ایک بات نفع بخش ثابت ہونا تو مشکل ہے، کیوں کہ ممکن ہے میں نے کئی باتیں ایسی کی ہوں جو اللہ کو پسند نہ ہوں.
بہر حال، میرے حق میں دعا کرنے اور مبارکباد دینے کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ : )
 
Top