سہ ملکی سیریز ۔ بنگلہ دیش، سری لنکا، زمبابوے

یاز

محفلین
دیگر سیریز تو چل ہی رہی ہیں. کچھ توجہ اس ٹورنامنٹ یا سیریز کی جانب بھی.
پہلے میچ میں بنگلہ ٹیم نے زمبابوے کو بآسانی ہرایا. آج دوسرا میچ زمبابوے بمقابلہ سری لنکا جاری ہے.
 

یاز

محفلین
زمبابوے نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے 290 رنز بنائے. جواب میں لنکا کی اننگز شروع ہے. 3 اوورز میں 27 رنز بن چکے
 
سیریز کے پانچویں میچ میں آج بنگلہ نے زمبابوے کو شکست دیکر مسلسل تیسرا میچ اپنے نام کیا-

زمبابوینز کی اس ہار کے بعد لنکا کے فائنل میں پہنچنے کی اُمید کسی حد تک بڑھ گئی ہیں-
اب انہیں آخری میچ اب بس معقول مارجن سے ہارنا ہے-
لنکا کھپے است وغیرہ!!
 
لنکا کی پاکستانیت پھر سے عروج پر-
بنگلہ دیش کو محض 24 اوورز میں ہی 82 رنز پر آل آؤٹ کرتے ہوئے تقریباً فائنل میں جگہ پکی کر لی-
 

یاز

محفلین
بنگالیوں نے کمال کر دکھایا..... ثابت کر دیا کہ(مشرقی) پاکستانیت ابھی بھی پائی جاتی ہے
 

یاز

محفلین
اب بنگلہ دیش کو 21 اوورز میں 130 رنز درکار ہیں۔ محموداللہ ہنوز کریز پہ موجود۔
 
Top