مبارکباد عبداللہ محمد بھائی کے 3000 مراسلے

یاز

محفلین
آج کل تو لگ رہا ہے کہ ہزاریوں کا سیزن چل نکلا ہے۔
تازہ ترین یہ ہے کہ عبداللہ محمد صاحب کے 3000 مراسلے مکمل ہو چکے ہیں۔
اس موقعے پہ ہماری جانب سے ان کے لئے بہت سی مبارک بادیں۔

67bYQ4F.jpg
 
اس پُر مسرت موقعہ پر ہم باآواز بُلند کہنا چاہتے ہیں کہ
شکریہ پی ایس ایل شریف ، یو سی ایل و دیگر اسپورٹس کے دھاگے وغیرہ وغیرہ
 
ویسے اُصولی طور پر اس دھاگے کو بھی کھیل اینڈ کھلاڑی زمرے میں ہونا چاہئیے تھا یاز خیر یہاں بھی شکریہ است شست شد وغیرہ وغیرہ

واہ جی بہت مبارک ہو

شکریہ جناب


شکریہ تابش بھائی

مبارکاں ہوون جی۔

عید پی ایس ایل و دیگران بھی مبارک ہو۔

مہربانیاں سرکار۔ بس ایداں ای عیداں ہندیاں رین تے ساڈیاں ہزاریاں ہندیاں رین
پہلی آلی تے یاد ای ہونی :)


شکریہ بھائی۔


شکریہ زیک بھائی۔ بس آپ یونہی اپنے خیالات سے نوازتے رہیں تاکہ ہم محفل سے جڑے رہیں اور ہزاریوں کی مبارکبادیں وصولتے جائیں۔

تين هزارى منصب مبارك هو

شکریہ جناب!!
 
شکریہ وغیرہ

دلی مبارکباد عبداللہ جی،سدا خوش رہیے۔
دلی شکریہ وغیرہ آپ بھی ڈھیروں ڈھیر خوشیاں منائیں۔

آپ کو مبارک ہو عبداللہ صاحب!
بہت شکریہ وارث بھیا۔ بس درخواست کہ کھیلوں کے دھاگوں میں زیادہ سے زیادہ تشریف لاتے رہا کریں ورنہ ہمیں شاعری کے دھاگوں میں آنا پڑ جائے گا۔ اگوں تُسی سمجھدار اوہ۔۔۔ :)
بہت بہت مبارک ہو عبداللہ بھائی۔۔۔ :)
بہت شکریہ جی۔
مبارک ہو عبداللہ بھائی :)
شکریہ ڈاک-ڈار صاب۔۔
شکریہ :)
عبداللہ محمد بھائی کو بہت بہت مبارکباد :congrats:
بہت شکریہ جناب۔
 
Top