السلام علیکم
ذکریا بھائی آجکل میں ہدایہ والوں کی ویب سائٹ کو اردو فونٹ میں ڈھال رہا ہوں۔اور میں چاہتا ہوں کہ اس میں آر ایس ایس فیڈ کا بھی استمال کروں،جس کے لئے میں نے کوشش تو کی تھی۔مگر اس معاملے میں میری معلومات انتہائی ناقص ہیں۔پچھلے دنوں میں نے روزنامہ بوریت،محترم شارق مستقیم صاحب کے ویب پیج...