اردو ویب بنانے کا چوتھا سانچہ

پردیسی نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 11, 2006

  1. پردیسی

    پردیسی محفلین

    مراسلے:
    1,185
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    السلام علیکم
    محترم دوستو!
    آپ کی خدمت میں یونی کوڈ اردو ویب سائٹ کا چوتھا سانچہ پیش خدمت ہے۔یہ سانچہ بھی اوپن سورس سے لیا گیا ہے۔اسے آپ اپنی ویب سائٹ کے لئے مفت میں استمال کر سکتے ہیں۔

    ٹمپلیٹ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں


    اور اس سانچے ( ٹمپلیٹ ) کو اگر آپ اپنی ویب سائٹ کے لئے استمال کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو ہمارے اس اردو ویب کے ڈاؤن لوڈ سیکشن سے اسے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

    دعاؤں میں یاد رکھئے گا
     
  2. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی محفلین

    مراسلے:
    2,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    پردیسی بھائی بہت عمدہ سانچہ ہے۔ زبردست !!!
     
  3. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    شعیب کیا خیال ہے تمہاری کچھ تجاویز ہیں سائٹ کو رنگین اور متحرک کرنے کے لیے۔
     
  4. پاکستانی

    پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    4,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بہت خوب ۔ زبردست سانچہ ہے۔
     
  5. جیسبادی

    جیسبادی محفلین

    مراسلے:
    1,096
    پردیسی،
    اچھے template ہیں۔

    تصویر کو پس منظر بنانا مجھے سخت ناپسند ہے۔ مجھے ایسے ویب صفحے پسند ہیں جن میں پس منظر کا رنگ مقرر نہ کیا گیا ہو، اور اس طرح براؤزر کا "ڈیفالٹ" پس منظر رنگ ہو۔
    آپ سے درخواست ہے کہ اپنے اگلے سبق میں یہ بتا دو کہ "تصویری پس منظر" کو کیسے غائب کیا جا سکتا ہے۔

    ایک ٹوٹکا یاد آ گیا۔ اگر آپ کو کسی ایسے صفحے میں جہاں تصویری پس منظر ہو (جیسا کہ ورڈپریس کے اکثر صفحے ہوتے ہیں)، تو اس کو ٹھیک کرنے کیلیے جیسی کا ایک بوکمارکلت (topographic view) ہے۔

    jesse's bookmarklets

    ایک اور ٹوٹکا یاد آ گیا۔ CSS سے live کھیلنے کے لیے edit styles کا بوکمارکلٹ ہے۔
     
  6. عماردین

    عماردین محفلین

    مراسلے:
    18
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    شکریہ
     

اس صفحے کی تشہیر