مریض آدمی کےلئےوظیفہ

پردیسی

محفلین
بسم اللہ الرحمن الرحیم​

مریض آدمی کےلئےوظیفہ
٭رسول اﷲ نےفرمایا! جسم کےجس حصےمیں تجھ کودرد ہےوہاں پر اپنا ہاتھ رکھ اور تین بار بسم اﷲ اورسات بار یہ دعا پڑھیں۔

(( اَعُوذُ بِعِزَّۃ اللّٰہِ وَقُدرَتِہ مِن شَرِّ مَا اَجِِدُ وَاُحَاذِرُ ))​

ترجمہ : میں اللہ کی عزت اور اس کی قدرت کےساتھ اس چیز کےشر سےپناہ پکڑتا ہوں جسےمیں پاتا ہوں اور ڈرتا ہوں۔
 
Top