ویب ڈیویلپمنٹ اردو ویب سائٹ کا سانچہ

پردیسی نے 'ویب پروگرامنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 4, 2006

  1. پردیسی

    پردیسی محفلین

    مراسلے:
    1,185
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    السلام علیکم
    محترم دوستو!
    آپکے کے لئے ایک یونی کوڈ اردو کی ویب سائٹ کا سانچہ بنایا ہے جو کہ بالکل مفت میں ہے۔آپ اسے اپنی ویب سائٹ بنانے میں استمال کر سکتے ہیں۔اگر اس سلسلہ میں سوال و جواب کرنے مقصود ہوں تو آپ اسی دھاگے میں کر سکتے ہیں۔

    جزاک اللہ

    نیچے دئے گئے ربط سے css اور index فائل ڈاؤنلوڈ کریں۔



    css فائل یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں

    index فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے رائٹ کلک کریں اور save target as کریں


    دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,882
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    اچھا کام کیا ہے آپ نے پردیسی۔
     
  3. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    بہت عمدہ
    بےبی ہاتھی
     
  4. پردیسی

    پردیسی محفلین

    مراسلے:
    1,185
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    السلام علیکم
    ذکریا بھائی ، قیصرانی بھائی آپ کا بہت شکریہ۔
     
  5. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی محفلین

    مراسلے:
    2,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    زبردست پردیسی بھائی!۔۔۔۔۔۔۔میں نے یہ ٹیمپلیٹ دیکھے بغیر آپ سے سائیڈ مینو والی ٹیمپلیٹ کی فرمائش کر دی۔ بہت بہت شکریا بھائی!۔۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ خیر!
     
  6. پردیسی

    پردیسی محفلین

    مراسلے:
    1,185
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    السلام علیکم
    بہت شکریہ شوبی بھائی۔انشااللہ ضرور بنا کے دوں گا۔
     
  7. اعجازعظیم

    اعجازعظیم محفلین

    مراسلے:
    85
    سادہ اور خوبصورت، زبردست
     
  8. عدنان شاہد

    عدنان شاہد محفلین

    مراسلے:
    51
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ماشااللہ بہت عمدہ کام ہے آپکاجناب
     
  9. محمد سرفراز

    محمد سرفراز محفلین

    مراسلے:
    9
    زبردست بہت زبردست
     
  10. نصیرحیدر

    نصیرحیدر محفلین

    مراسلے:
    127
    بہت خوبصورت، جزاک اللہ خیر!
     
  11. محمدمبشرعلی

    محمدمبشرعلی محفلین

    مراسلے:
    19
    بہت زبردست، بہت خوبصورت
     
  12. اسلامین

    اسلامین محفلین

    مراسلے:
    1
    اردو میں ویب سائٹ بنانی ہے

    محترم قارئین کرام
    السلام علیکم
    اس احقر نے یہ ارادہ کیا ہوا ہے کہ ترکی کے کچھ اسلام پسند ۔ نورسی تحریک ۔ سے وابستہ افراد کی ایک عربی ویب سائٹ کا اردو میں ترجمہ کرکے لانچ کیا جائے۔ اس لئے میں احقر نو آموز ہے مجھے منجھے ہوئے افراد کی مدد درکار ہوگی۔ ایک تو دین کا کام ہے دوسرا یہ دوسرے ملک والے اس میں اردو کی مدد بھی کرنا چاہتے ہیں۔ از راہ کرم شفقت فرمائے۔۔۔۔ آپکی آراء قیمہ کا منتظر رہوں گا۔ والسلام سیف
    میرا موبائل نمبر نوٹ فرمالیجئے گا
    موبائل نمبر حذف۔ اس کے لئے ذاتی پیغام کا ذریعہ بہتر رہتا ہے
     
  13. سلیم احمد

    سلیم احمد محفلین

    مراسلے:
    264
    بہت خوبصورت :)
     
  14. رند

    رند محفلین

    مراسلے:
    359
    فراہم کردہ لنک کام نہیں کر رہا
     
  15. فر حان

    فر حان محفلین

    مراسلے:
    205
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    اسلام و علیکم پردیسی بھائی مسئلہ یہ ہے کے میں جب اس لنک پر کلک کرتا ہوں تو میرے پاس یہ لنک نمودار ہوجاتا ہے
    http://www.adxtn.com/?dn=www.hadaaya.com&flrdr=yes&nxte=css
    اگر آپ مجھے یہ فائل میل کر دیں تو عیں نوازش ہوگی
    ای میل ایڈریس حذف۔ اس کے لئے پی ایم کا سلسلہ بہتر رہتا ہے
     
  16. akram123khan25

    akram123khan25 محفلین

    مراسلے:
    15
    بہت اچھی کوشش ہے
     
  17. مختار احمد کھوکھر

    مختار احمد کھوکھر محفلین

    مراسلے:
    2
    سلام علیکم؛
    میں اپنی کمپنی کے لیے ویب سائٹ بنوانا چاہتا هوں
    کوئی دوست میری راہنمائی کر سکتا ھے ؟
    میرا رابطہ نمبر [فون نمبر محذوف] ھے
    وٹس ایپ، ایمو ، ٹیلیگرام بھی اسی نمبر پر ہیں
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏ستمبر 21, 2016

اس صفحے کی تشہیر