نتائج تلاش

  1. پردیسی

    تمنا کے ساتھ گرما گرم مونگ پھلی

    آج لاہور کے خوبصورت موسم کی مناسبت سے آپ سب کے لئے گرما گرم مونگ پھلی کا تحفہ۔۔ تو جناب میڈم تمنا کے ساتھ گرما گرم مونگ پھلی کا مزا لیجئے
  2. پردیسی

    بلوچستان میں گورنر راج نافذ کر دیا گیا

    کوئٹہ ‘(اردو ویب نیوز) بلوچستان میں آئین کے آرٹیکل 234 کے تحت گورنر راج نافذ کر دیا گیا ہے ۔ وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے رات گئے وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ اور گورنر بلوچستان ذوالفقار مگسی کے ہمراہ علمدار پر روڈ پر شہدا کے لواحقین سے ملاقات کی ہے ۔وزیر اعظم نے لواحقین سے تعزیت کرنے کے بعد کہا...
  3. پردیسی

    طاہر القادری کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر

    لاہور ‘(اردو ویب نیوز) طاہر القادری کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کروانے اور ناپسندیدہ شخصیت قرار دیکر ملک بدر کرنے کے لیے سپریم کورٹ لاہور رجسٹر ی میں رٹ دائر کر دی گئی۔بیرسٹر ظفراللہ کی جانب سے سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں دائر کی جانیوالی رٹ میں موقف اختیارکیا کہ طاہر القادری کینیڈین شہری ہیں اور...
  4. پردیسی

    روسٹ مچھلی،چکن تکہ اور کباب ۔۔۔پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

    معزز محفلین کرام! آج لاہور میں خاصی سردی ہے۔بس نہ پوچھئے کہ کیا حال ہے۔ایسے میں روسٹ مچھلی کیا خوب مزا دیتی ہے۔ اس سردی کے موسم میں آج محفل کے چائے خانے میں میری طرف سے روسٹ مچھلی،چکن تکہ اور کباب پیش کئے جارہے ہیں۔بس جس کا جو جی چاہے جلدی سے کھا لے۔ چائے اپنی اپنی۔۔۔۔ اور وہ بھی گڑ کی۔۔۔کیوں کہ...
  5. پردیسی

    لاہور میں نیو ائر نائٹ کے مناظر۔۔تصاویر

    یہ تازہ تصاویر لاہور میں نیوائر نائٹ کی ہیں جو کہ ہماری اردو ویب نیوز کے فوٹو گرافر نیر احمد شکوہ کی کاوش ہیں۔نیر احمد شکوہ ویسے تو کافی اچھے فوٹو گرافر ہیں مگر کبھی کبھار ہماری طرح چولیں مارنے میں ان کا کوئی ثانی نہیں۔اب دیکھتے ہیں آپ لوگ ہمارے فوٹوگرافر کی چولوں پر کیا کہتے ہیں۔ویسے ایک بات ہے...
  6. پردیسی

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    انڈرائڈ فون استمال کرنے والے محترم دوستوں سے اس کی بہترین اپلیکیشن کے متعلق معلومات درکار ہیں۔ایسے اطلاقیے جو کہ آپ استمال کر رہے ہوں ۔ جو میں استمال کر رہا ہوں ان کی تفصیل حسب ذیل ہے، وائیبر ۔۔۔بہترین اطلاقیہ ہے۔پوری دنیا میں جس کے پاس یہ اطلاقیہ ہو گا۔اس سے آپ مفت بات اور ٹیکس میسج کے زریعہ ہر...
  7. پردیسی

    پشاور دھماکہ ۔۔۔بشیر بلور شدید زخمی

    پشاور‘ ڈھکی نعلبندی میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق ، بشیر بلور سمیت متعدد شدید زخمی پشاور‘(اردو ویب نیوز) پشاور کے علاقے ڈھکی نعلبندی میں اے این پی کے اجلاس کے قریب ایک زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں بشیر بلور کے پرسنل سیکریٹری اور ایس ایچ او تھانہ کابلی سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ...
  8. پردیسی

    قومی اسمبلی نے فیئر ٹرائل بل کی منظوری دے دی ۔۔۔( خبردار عوام)

    قومی اسمبلی نے فیئر ٹرائل بل کی منظوری دے دی اسلام آباد ‘(اردو ویب نیوز) قومی اسبملی نے فیئر ٹرائل بل کی منظوری دے دی ہے جبکہ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بل عام شہریوں کے خلاف نہیں بلکہ ان کی حفاظت کے لیے ہے ۔آج جمعرات کو وفاقی وزیر قانون نے فیئر ٹرائل بل قومی اسمبلی میں پیش کیا جس کی ایوان نے شق...
  9. پردیسی

    پولیو ویکسین ۔۔۔ پولیو ٹیم پر فائرنگ ، خواتین ورکر سمیت چارافراد جان بحق

    کراچی دہشت گردی جاری ‘ پولیو ٹیم پر فائرنگ ، خواتین ورکر سمیت چارافراد جان بحق کراچی‘(اردو ویب نیوز)کراچی کے علاقے لانڈھی اور اورنگی میں انسداد پولیو مہم میں حصہ لینے والی تین خواتین ورکروں سمیت چار افراد پر اندھا دھند گولیاں برسا کر انہیں قتل کردیا گیا ہے ۔اطلاعات کے مطابق کراچی شہر کے مختلف...
  10. پردیسی

    مذہبی اجتماعات کے خلاف آواز بلند کرنی چاہئے ۔۔۔ شیخو کی ایک پرانی تحریر

    یہ تحریر میرے دوست شیخو کی ہے ۔۔ مگر میں اس سے سو فیصد متفق ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مذہبی اجتماعات کے خلاف آواز بلند کرنی چاہئے جہاں دیکھو میلاد ، جہاں دیکھو مجلس ، جہاں دیکھو کوئی نہ کوئی محفل ۔۔۔ اگر آپ کو اپنے مذہب سے اتنی ہی عقیدت ہے اور آپ اس کو مانتے...
  11. پردیسی

    ٹونٹی الیون ورڈ پریس اردو تھیم

    عرصہ دراز بعد دل چاہا ہے کہ ورڈ پریس کے چاہنے والوں کے لئے کچھ نئے تھیم اردو میں ڈھال دئے جائیں ۔۔ سو دوستو یہ ورڈ پریس کا ڈیفالٹ تھیم ٹونٹی الیون ہے۔اچھا تھیم ہے اگر لوگوں کی اس کی افادیت پتہ لگ جائے تو وہ کوئی اور تھیم استمال نہ کریں۔ بس یوں سمجھ لیں کہ اس تھیم کو آپ جیسے جی چاہے ڈھال لیں۔ اس...
  12. پردیسی

    کراچی ‘ عباس ٹاؤن میں امام بارگاہ مصطفی کے باہر دھماکہ

    کراچی ‘(اردو ویب نیوز) کراچی کے علاقے عباس ٹاوٴن میں امام بارگاہ مصطفی کے قریب ایک زوردار دھماکا ہوا ہے جس میں 4 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے ۔۔۔۔۔تفصیلی خبر یہاں سے
  13. پردیسی

    عشق ممنوع

    آج کل اردو ون پر ایک ڈرامہ عشق ممنوع کے نام سے چل رہا ہے جو کہ غالبا ترکی زبان سے اردو زبان میں منتقل کیا گیا ہے۔عشق ممنوع ڈرامہ خوبصورت کرداروں پر مشتمل ایک کھلا ڈرامہ ہے۔شریف و شرفاء اس ڈرامے کو بڑے سکون سے دیکھ ہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔:p
  14. پردیسی

    میں نے دن میں ایک خواب دیکھا

    لوگ راتوں کو خواب دیکھتے ہیں مگر عجیب بات ہے کہ کچھ دنوں پہلے میں نے دن میں ایک خواب دیکھا کہ 02 ستمبر 2012ء اتوار کے دن دوپہر تقریبا 02 بجے دوپہر میں لاہور شہر کے مشہور و معروف علاقے انارکلی کی نکر پہ واقع حافظ جوس کارنر پہنچا۔جہاں محترم ساجد صاحب ،محترم عاطف بٹ صاحب ، محترم بابا جی سرکار ،...
  15. پردیسی

    اردو ایڈیٹر سے اردو میں ای میل کریں

    سب پرانے اور نئے دوستوں کو سلام بہت عرصہ بعد حاضر ہوا ہوں اورمیں اس مضمون کو اردو آئی ٹی کے زمرے میں تحریر کرنا چاہتا تھا مگر شاید فورم کی کچھ نئی پالیسیوں کی وجہ سے پوسٹ کی تعداد کی وجہ سے یا شاید کوئی اور مسلہ ہو گا،ادھر تحریر نہ کر سکا۔اس لئے ایڈمن حضرات سے گزارش ہے کہ اگر یہ زمرہ اس تحریر...
  16. پردیسی

    اچھے اور معیاری ویب ہوسٹ کے بارے میں معلومات درکار ہیں

    محترم دوستو مجھے ایک اچھے اور معیاری ویب ہوسٹ کے بارے میں معلومات درکار ہیں ۔اس وقت میری تمام سائٹس ڈریم ہوسٹ پر موجود ہیں،میں کسی اور اچھی ہوسٹنگ کمپنی کی تلاش میں ہوں جوکہ زیادہ ڈائون نہ رہتی ہو اور اگر کوئی مسلہ ہو تو ان کا سٹاف اس کا فورا حل نکال سکے یا کم ازکم جواب دے سکے۔
  17. پردیسی

    اردو ہوم ڈاٹ کوم

    السلام علیکم کافی عرصہ کی غیر حاضری کے بعد آج آپ کی اس محفل میں دوبارہ حاضر ہوں۔دراصل پچھلے دنوں کچھ مصروفیت ایسی گذری کہ کسی بھی طرف دھیان نہ دیا گیا حتٰکہ میرے اپنے اسلامی فورم اور اس محفل کے پیغامات سے بھی غافل رہا۔ آج میں آپ کو اپنی ایک نئی ویب سائٹ کا تعارف کروانا چاہتا ہوں جو کہ اردو...
  18. پردیسی

    ویب ڈیویلپمنٹ اردو ویب کا بنانے کا چھٹا سانچہ

    السلام علیکم محترم دوستو ! یونی کوڈ اردو ( تحریری اردو ) بنانے کا چھٹا سانچہ ( ٹمپلیٹ ) پیشِ خدمت ہے ۔ یہ سانچہ اوپن سورس سے لے کر اردو میں ڈھالہ گیا ہے۔اچھا سانچہ ہے۔امید ہے پسند آئے گا۔ سانچے کو دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں سانچے کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں دعاؤں میں یاد...
  19. پردیسی

    اردو بلاگ

    السلام علیکم محترم نبیل بھائی ، ذکریا بھائی چند دن پیشتر ویب پر سرچ کے دوران میری نظر ایک بلاگ سکرپٹ پر پڑی جو کہ مجھے نہایت آسان لگا۔میں نے اس میں کچھ ردوبدل کر کے اسے اردو بلاگ میں تبدیل کر دیا ہے۔اس سکرپٹ کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس کے لئے کسی ڈیٹا بیس کی ضرورت نہیں ہے اور یہی اس کی سب...
  20. پردیسی

    اردو ویب سائٹ بنانے کا پانچواں سانچہ

    السلام علیکم محترم دوستو! یونی کوڈ اردو میں ویب سائٹ بنانے کا پانچواں سانچہ ( ٹمپلیٹ ) پیش خدمت ہے۔یہ اصل میں شمیل بھائی کی پسند کے مطابق بنایا ہے۔اچھا اور خوبصورت سانچہ ہے۔اس میں میں نے کافی تبدیلیاں کی ہیں۔مجھے امید ہے آپ کو یہ پسند آئے گا۔ویب سائٹ بنانے کے لئے مضمون سانچے پر درج ہے۔امید ہے...
Top