دکھ کوئی نہ

پردیسی نے 'آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 25, 2005

  1. پردیسی

    پردیسی محفلین

    مراسلے:
    1,185
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    السلام علیکم،
    اس چوپال میں اس احقر کی پہلی بیٹھک ہے۔سوچتا ہوں کچھ تو ضرور کہوں۔میری پنجابی کی ایک غزل کا ایک شعر حاضر خدمت ہے۔

    میں کلاں وی آں ، پر دکھ کوئی نہ
    تو نال سجناں دے،پر سکھ کوئی نہ​
     
  2. قمر

    قمر محفلین

    مراسلے:
    107
    اگر وہ واقعی سجنوں کے ساتھ ہوتا تو سکھی ہوتا :lol:
     
  3. سیفی

    سیفی محفلین

    مراسلے:
    634
    قمر
    وہ “سکھ“ کی بات کر رہے ہیں اور آپ “سکھی/ سکھنی“ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔

    اگر “سرداروں“ نے اعتراض کر دیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔ :D
     
  4. قمر

    قمر محفلین

    مراسلے:
    107
    سیفی بھائی آپ کو تو کوئی اعتراض نہیں ہے :eek:
     

اس صفحے کی تشہیر