گرافکس متحرک تصاویر

پردیسی

محفلین
السلام علیکم
کچھ عرصہ پیشتر اس محفل میں،میں نے متحرک تصاویر کے متعلق ایک مضمون لکھنے کا کہا تھا۔مگر مصروفیت کے پیش نظر اب تک اس پر عمل درامد نہ ہو سکا تھا۔آج جبکہ بہت عرصہ بعد اپنی ایک پرانی محفل پر جانے کا اتفاق ہوا تو یاد آیا کہ کسی زمانے میں،میں نے یہاں بھی اسی سلسلے کا ایک مضمون چسپاں کیا تھا۔تھوڑی کوشش کے بعد وہ مجھے دستیاب ہو گیا تو سوچا یہاں بھی چسپاں کر دوں شائد کہ کوئی اس سے فائدہ اٹھا کر دعا ہی دے چلے۔
مضمون تصویری تحریر میں ہے جس کے لئے بندہ معذرت خواہ ہے کیونکہ جب یہ مضمون لکھا گیا تب تحریری اردو کا اتنا زیادہ چرچا نہ تھا۔
دعائوں میں یاد رکھئے گا۔

409inp_image01.gif
 
Top