نتائج تلاش

  1. شمشاد

    پلاسٹک سے بنے 5 ریال کے نوٹ کا اجرا - سعودی کرنسی

    سعودی مالیاتی اتھارٹی (ساما) نے پلاسٹک سے بنے 5 ریال کے نوٹ جاری کردیے ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ساما نے کہا ہے کہ ’نئے کرنسی نوٹ پولیمر سے بنے ہیں جن میں سکیورٹی خصوصیات موجود ہیں اور یہ زیادہ عرصے کے لیے قابل استعمال ہیں‘۔ ساما نے کہا ہے کہ ’5 ریال کے کرنسی نوٹوں کا اجرا کل پیر مورخہ 05...
  2. شمشاد

    لائبریری کے لیے اعزازت

    اردو محفل کا وجود جولائی 2005 میں عمل میں آیا۔ (میری اس محفل کی رکنیت دسمبر 2005 کی ہے)۔ یہ انٹرنیٹ کی دنیا کا پہلا یونیکوڈ فورم ہے۔ اس کے لیے نبیل کا جتنا بھی شکریہ ادا کیا جائے کم ہے، جنہوں نے اردو میں یہ پلیٹ فارم مہیا کیا۔ شروع میں اس کے اتنے زمرے نہیں تھے، پھر جوں جوں اراکین کی تعداد بڑھتی...
  3. شمشاد

    قصہ ایک ملاقات کا

    اردو محفل کے محترم رکن سید عاطف علی جو کہ روزگار کے سلسلے میں ریاض سعودی عرب میں رہائش پذیر ہیں۔ انہوں نے مجھ ناچیز سے متاثر ہو کر ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا، کہ میں بھی ریاض میں ہی رہائش پذیر ہوں۔ اللہ جانے انہیں مجھ میں ایسا کیا نظر آیا جو اس خواہش کا اظہار کر بیٹھے۔ ہمیں ان کی خواہش کے...
  4. شمشاد

    Business Love Letter - HUMOR !

    Business Love Letter - HUMOR ! Here is a letter written by a HR executive to his love: Dearest Ms Juliet, I am very happy to inform you that I have fallen in Love with you since the 14th of October (Sunday). With reference to the meeting held between us on the 13th of Oct. at 1500 hrs, I...
  5. شمشاد

    سلک گوہر - میر انشاء اللہ خان انشا دہلوی متوفی 1233ھ کی لکھی ہوئی بے نقط اردو کی ایک کہانی

    محمد شعیب نے "سلک گوہر - میر انشاء اللہ خان انشا دہلوی متوفی 1233ھ کی لکھی ہوئی غیر منقوط اردو کی ایک کہانی" کو برقیانے کی فرمائش کی تھی۔ چھوٹی سی کہانی ہے جو میں نے دو دنوں میں لکھ کر یہاں ہی پوسٹ کر رہا ہوں۔ ریختہ پر سلک گوہر کا ربط آپ بھی اس "غیر منقوط" کہانی کو پڑھیں اور حظ اٹھائیں۔ محب...
  6. شمشاد

    پیار اپنے پہ جو آتا ہے تو کیا کرتے ہیں - احمد حسین مائلؔ

    پیار اپنے پہ جو آتا ہے تو کیا کرتے ہیں آئینہ دیکھ کے منہ چوم لیا کرتے ہیں وصل کا لطف مجھے وصل سے پہلے ہی ملا جب کہا یار نے گھبرا کے یہ کیا کرتے ہیں اس قدر تھا مجھے الفت میں بھروسا ان پر کی جفا بھی تو یہ سمجھا کہ وفا کرتے ہیں ہے یہی عرض خدا سے کہ فلاں بت مل جائے وہی اچھے جو نمازوں میں دعا...
  7. شمشاد

    مبارکباد سیما آپی پانچ ہزاری

    اردو محفل کی بہت ہی شفیق ہستی اور ہر ایک سے شفقت سے پیش آنی والی سیما آپی خیر سے پانچ ہزار مراسلوں کا سنگ میل عبور کر چکی ہیں۔ سیما آپی آپ کو یہ سنگ میل بہت مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ آپ کی شفقت ایسے ہی سب اراکین اردو محفل پر قائم و دائم رہے اور ہم سب آپ کے علمی مراسلوں سے مستفید ہوتے رہیں۔
  8. شمشاد

    یہ ظلم ہے کہ مرے شہر کا جو قاتل ہے - جاوید اختر بیدی

    یہ ظلم ہے کہ مرے شہر کا جو قاتل ہے ہزار جان سے وہ دوستی کے قابل ہے مجھے ہی وار پہ لاتا ہے ہر زمانے میں مجھے بتا یہ زمانہ کہاں کا عادل ہے لہو اور آگ کا دریا ہے میرے رستے میں کہ میری ذات ہی رستے میں میرے حائل ہے صداقتوں سے نکھرتا ہے آدمی کا شعور صداقتوں کو سمجھنا بہت ہی مشکل ہے میں اپنی...
  9. شمشاد

    جب پیار نہیں ہے تو بھلا کیوں نہیں دیتے - حسرت جے پوری

    جب پیار نہیں ہے تو بھلا کیوں نہیں دیتے خط کس لئے رکھے ہیں جلا کیوں نہیں دیتے کس واسطے لکھا ہے ہتھیلی پہ مرا نام میں حرف غلط ہوں تو مٹا کیوں نہیں دیتے للہ شب و روز کی الجھن سے نکالو تم میرے نہیں ہو تو بتا کیوں نہیں دیتے رہ رہ کے نہ تڑپاؤ اے بے درد مسیحا ہاتھوں سے مجھے زہر پلا کیوں نہیں...
  10. شمشاد

    گلدستہ ظرافت - مؤلفہ نشتر لکھنؤی

    نوطرزِ مرصع، فسانہ عجائب جیسی خشک کتابیں لکھ لکھ کر یقیناً آپ بور ہو گئے ہوں گے۔ اس لیے میں لایا ہوں آپ کے لیے "گلدستہ ظرافت" تاکہ آپ ٹائپ کرتے کرتے مسکرا بھی سکیں اور بور بھی نہ ہوں۔ اس کتاب کو لکھوانے کی ذمہ داری ان ناتواں کندھوں پر ڈال دی گئی ہے۔ اس کتاب کے صرف 104 صفحے ہیں۔ خیال رہے کہ سب...
  11. شمشاد

    گلدستہ ظرافت - مؤلفہ نشتر لکھنؤی - یہاں پوسٹ کرنی ہے

    گلدشتہ ظرافت کی لڑی ------------------------------- صفحہ 1 زندگی زندہ دلی کا نام ہے مُردہ دل خاک جیا کرتے ہیں گلدشتۂ ظرافت یعنے مذاق لطیف کی کنجی، ہنسنے ہنسانے کی کل، کشت زعفران، دلگی کا میگزین، قہقہہ دیوار، آئینہ اسکندر، جام جم، چلتا پُرزہ، نور مجلس، و معنی پھبتی کی مشین، شمع محفل، تبسم...
  12. شمشاد

    فیس بکی یادوں سے مرزا بھائی کی شرارتیں۔۔۔۔۔

    مندرجہ ذیل تحریر میں نے نین بھائی کی فیس بُک وال سے لی ہے جو ہے تو محمد زبیر مرزا کی، لیکن شائع نین بھائی نے کی ہے۔ خیر سے یہ دونوں حضرات اردو محفل کے رکن بھی ہیں۔ فیس بکی یادوں سے مرزا بھائی کی شرارتیں۔۔۔۔۔ ڈپٹی نذیر احمد جو نین کا احوال دیکھتے تو مرۃ العروس کی طرح "نوشہ نین" تحریر کرتے-...
  13. شمشاد

    نئے کپڑے بدل کر دندناؤں اور بال بناؤں مس کے لئے - نوید ظفر کیانی

    ( ناصرؔ کاظمی مرحوم کی غزل کی پیروڈی ) نئے کپڑے بدل کر دندناؤں اور بال بناؤں مس کے لئے جب کالج جانے کو نکلے ، کالج تک جاؤں مس کے لئے وہ چانس پہ تھی تو اُس کے لئے اوروں کی بھی ٹی سی کرتے تھے اب ایسے ویسے لوگوں کو کیوں باپ بناؤں مس کے لئے جس روپ کا دل پہ جادو تھا وہ دھوپ میں آ کر بہہ نکلا بے...
  14. شمشاد

    میں جب بھی فون کرتا ہوں ، وہی انگیج ٹوں ٹوں ٹوں- نوید ظفر کیانی

    میں جب بھی فون کرتا ہوں ، وہی انگیج ٹوں ٹوں ٹوں رقیب روسیاہ سے اور گھنٹوں بات ،کیوں کیوں کیوں جہاں میں ساتھ ہی آئے مگر تقدیر کیا لائے وہی ہیں آپ چھم چھم چھم وہی ہم لوگ کھوں کھوں کھوں وفا کی آزمائش میں یہی سرگم کے دو سرُ ہیں دل مجنون کی دھک دھک دھک سگِ لیلیٰ کی بھوں بھوں بھوں وہ جب بھی بات...
  15. شمشاد

    جو اشک بن کے ہماری پلک پہ بیٹھا تھا - عادل رضا منصوری

    جو اشک بن کے ہماری پلک پہ بیٹھا تھا تمہیں بھی یاد ہے اب تک وہ خواب کس کا تھا ہمیشہ پوچھتی رہتی ہے راستوں کی ہوا یونہی رکے ہو یہاں یا کسی نے روکا تھا لگا ہوا ہے ابھی تک یہ جان کو کھٹکا کہ اس نے جاتے ہوئے کیوں پلٹ کے دیکھا تھا خبر کسے ہے کسے پوچھیے بتائے کون پرانے قصر میں کیا صبح و شام جلتا...
  16. شمشاد

    جو سارے ہم سفر اک بار حرز جاں کر لیں - عباس علوی

    جو سارے ہم سفر اک بار حرز جاں کر لیں تو جس زمیں پہ قدم رکھیں آسماں کر لیں اشارہ کرتی ہیں موجیں کہ آئے گا طوفاں چلو ہم اپنے ارادوں کو بادباں کر لیں پروں کو جوڑ کے اڑنے کا شوق ہے جن کو انہیں بتاؤ کہ محفوظ آشیاں کر لیں جو قتل تو نے کیا تھا بنا کے منصوبہ ترے ستم کو بڑھائیں تو داستاں کر لیں...
  17. شمشاد

    یہ تم سے کس نے کہا ہے کہ داستاں نہ کہو - عباس علوی

    یہ تم سے کس نے کہا ہے کہ داستاں نہ کہو مگر خدا کے لیے اتنا سچ یہاں نہ کہو یہ کیسی چھت ہے کہ شبنم ٹپک رہی ہے یہاں یہ آسمان ہے تم اس کو سائباں نہ کہو رہ حیات میں ناکامیاں ضروری ہیں یہ تجربہ ہے اسے سعیٔ رائیگاں نہ کہو مری جبین بتائے گی عظمتیں اس کی اسے خدا کے لیے سنگ آستاں نہ کہو یہاں مقیم...
  18. شمشاد

    اب دل کی طرف درد کی یلغار بہت ہے - فرحت احساس

    اب دل کی طرف درد کی یلغار بہت ہے دنیا مرے زخموں کی طلب گار بہت ہے اب ٹوٹ رہا ہے مری ہستی کا تصور اس وقت مجھے تجھ سے سروکار بہت ہے مٹی کی یہ دیوار کہیں ٹوٹ نہ جائے روکو کہ مرے خون کی رفتار بہت ہے ہر سانس اکھڑ جانے کی کوشش میں پریشاں سینے میں کوئی ہے جو گرفتار بہت ہے پانی سے الجھتے ہوئے انسان...
  19. شمشاد

    چٹنی کی تاریخ اور اس کے اجزائے ترکیبی

    چٹنی قدیم زمانے سے کھانے کے ساتھ چلی آ رہی ہے اور ہر معاشرے اور ہر قوم میں اس کو وہی مقام حاصل ہے جو دل کے ساتھ کلیجی کو حاصل ہے۔ کھانے کے ساتھ اگر چٹنی مل جائے تو کھانے کا لطف دوبالا ہو جاتا ہے اور جہاں کسی نے ایک چپاتی کھانی ہوتی ہے وہ دو چپاتیاں کھا جاتا ہے۔ اب یہ کیسے وجود میں آئی اور اس...
  20. شمشاد

    نشہ میں سہواً کر لی توبہ - منیر شکوہ آبادی

    نشہ میں سہواً کر لی توبہ ایسی بھولی الٰہی توبہ حج میں جب یاد آئیں وو آنکھیں طاق حرم پر رکھ دی توبہ واعظوں سے رندوں میں آئی پھرتی ہے بہکی بہکی توبہ قسمیں کھا کر پھر سے پینا منہ کا نوالہ ٹھہری توبہ دام میں پھانسا موجۂ مے نے اک جھٹکے میں ٹوٹی توبہ بحر گنہ سے پار اتارا کشتیٔ رحمت ٹھہری...
Top