مبارکباد سیما آپی پانچ ہزاری

شمشاد نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 18, 2020

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    204,766
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اردو محفل کی بہت ہی شفیق ہستی اور ہر ایک سے شفقت سے پیش آنی والی سیما آپی خیر سے پانچ ہزار مراسلوں کا سنگ میل عبور کر چکی ہیں۔

    سیما آپی آپ کو یہ سنگ میل بہت مبارک ہو۔

    اللہ سے دعا ہے کہ آپ کی شفقت ایسے ہی سب اراکین اردو محفل پر قائم و دائم رہے اور ہم سب آپ کے علمی مراسلوں سے مستفید ہوتے رہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 5
    • زبردست زبردست × 2
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,418
    جھنڈا:
    Pakistan
    بہت بہت مبارک ہو سیما صاحبہ۔۔۔
    آپ کو اس سنگ میل تک پہنچانے میں جس شخصیت کا سب سے اہم اور نمایاں کردار رہا ہے وہ قابل احترام شخصیت خود ہماری اپنی ذاتی ہے۔۔۔
    مابدولت کو ترکی بہ ترکی جواب دینے کی بدولت ہی آج آپ کو یہ بے بہا دولت حاصل ہوئی ہے۔۔۔
    ہم نے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے آپ کو اس مقام تک پہنچانے کی جو کاوشیں کی ہیں، اس اہم موقع پر اس کے لیے ہم خود کو بھی مبارک باد پیش کرتے ہیں!!!
    آپ کو بہت بہت مبارک ہو!!!
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 18, 2020
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  3. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    6,310
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    آپ کو بہت مبارک ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. احمد محمد

    احمد محمد محفلین

    مراسلے:
    464
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ سیما علی آپا۔۔ آپ کے بیش قیمت وقت اور شفقت کا۔

    شاد و آباد رہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ کو مبارک ہو محترمہ سیما علی صاحبہ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  6. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,884
    موڈ:
    Lurking
    اتنی جلدی۔۔
    بہت خوب اپیا!
    آپ کو بے حد مبارک ہو۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. ام اویس

    ام اویس محفلین

    مراسلے:
    2,032
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,418
    جھنڈا:
    Pakistan
    محترمہ آپ نے شاید غلطی سے نور وجدان صاحبہ کو اوپر والے مراسلہ میں غیر متفق کی ریٹنگ دے دی!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. ام اویس

    ام اویس محفلین

    مراسلے:
    2,032
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اوہ سنگین غلطی
    شکریہ جناب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,418
    جھنڈا:
    Pakistan
    اب نور وجدان صاحبہ کو روح افزا پلا کر تسلی بھی دینا ہوگی۔۔۔
    ابھی تک غمگین بیٹھی ہیں!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,325
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شمشاد میاں۔
    جیتے رہیے۔ڈھیروں دعائیں شاد و آباد رہے۔پانچ ہزار مراسلوں کا سنگ میل عبور کرانے میں آپ کی شراکت بھی ہے اور ساتھ ساتھ راہنمائی بھی آپ کی آمد نے یہاں تک پہنچنا ممکن کیا۔
    بہت ساری دعائیں:in-love:بہت بہت شکریہ آپکی محبت کا ہاں ایک بات تو بھول گئی حضرت علی علیہ السلام کا قولِ مبارک ہے۔’’ جس نے مجھے ایک لفظ سکھایا وہ میرا استاد ہوا۔۔‘‘
    تو جناب یہ تو تازہ تازہ ہے ۔اللّہ ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین:in-love::in-love::in-love::in-love:
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 18, 2020
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  12. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,086
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    سیما آپا ! آپ کو پنج ہزاری سنگ میل کا منصب مع سبک رفتارئ دس ہزار بہت مبارک ہو اور مراسلوں کے پرخلوص اور شگفتہ و شائستہ ہونے کی مبارک باد بھی الگ سے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,325
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جناب سید صاحب۔
    نوازش،کرم،شکریہ،مہربانی
    اِس میں کوئی مبالغہ نہیں کہ وہ قابلِ صد احترام شخصیت آپ کی ہے ۔جنکی بدولت یہ مشکل سفر آسان ہوا ۔ اب خواہش بیان کی جائے کہ اس گراں قدر خدمت کے عوض کچھ صلہ یہ ناچیز آپکو پیش کرسکے۔۔۔
    اوّل تو دلی مبارکباد قبول فرمائیے۔:):):star2::star2::star2:
    بہت ساری دعائیں مشکل ترین مشن کی کامیابی کے لئے:cool3:
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 18, 2020
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  14. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,325
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جیتی رہیے۔ڈھیروں دعائیں اور بہت سارا پیار:redheart::redheart::redheart::redheart::redheart:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,325
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    وہُ ہم سے بڑا پیار کرتیں ہیں ہم اُنکو غمگین ہونے ہی نہیں دیں گے:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,325
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بھیا جیتے رہیے،شادوآباد رہیے۔آپ سب کی محبت اس منصب پہ بھاری روز آپ لوگوں کو تنگ کرتی ہوں۔بھیا یہ سمجھ نہیں آرہا کیا کروں۔اور آپ سب اپنی محبت سے مجھے سکھا دیتے ہیں۔بہت شکریہ اتنی اپنائیت اور خلوص کا۔ڈھیر ساری دعائیں۔۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,325
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت بہت شکریہ ام اویس جیتی رہیے ۔
     
  18. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,325
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    عینی بٹیا۔
    بہت ساری دعایں اور پیار:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,325
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت شکریہ احمد محمد
    بہت ساری دعائیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,325
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    وارث میاں
    بہت بہت شکریہ۔ بہت ساری دعائیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر