مبارکباد سیما آپی پانچ ہزاری

لگتا ہے قدرت نے سیما آپا کو محفل میں جاسم کو ’’کاؤنٹر‘‘ کرنے کے لیے بھیجا ہے :)
یہ دھاگا تو پرانا ہوا ۔۔۔ اب تو ہماری ہردلعزیز و محترم سیما آپا کو ۱۳ ہزاری منصب داری مبارک ہو :)
 
Top