مبارکباد سیما آپی پانچ ہزاری

شمشاد نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 18, 2020

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    جیسا کہ آپ سمیت سب محفلین اچھی طرح سمجھتے ہیں کہ ہم نے یہ سب مزاحا لکھا تھا...
    اگرچہ ہم اس بارے میں سو فیصد سنجیدہ ہیں...
    لیکن چوں کہ کوئی ہماری اس سنجیدگی کو سنجیدگی سے نہیں لیتا چناں چہ ہم نے بھی اس بارے میں سنجیدگی سے سوچنا چھوڑ دیا!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    :D:D:D

    بس وہی اک خواہش پوری کرادیں جس کے لیے ہم اتنے دنوں سے پریشاں و سرگرداں گریباں چاک کیے پھر رہے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    کوئی بات نہیں ہم سمجھا سکتے ہیں...
    ان کو بھی کمیٹی کھلنے والے مہینہ میں ہمارے ساتھ مدعو کرلیں!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,377
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے:):):):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    756
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    بہت بہت مبارک ہو اپیا ۔۔۔۔ اور ان عمدہ اشعار کے لیے الگ سے خاص والی مبارک باد ۔۔:flower::flower::flower:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,748
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت بہت مبارک ہو سیما آپی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,377
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جیتی رہیے ۔بہت ساری دعائیں۔۔:in-love:
     
  8. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,377
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بھیا بہت ساری دعائیں۔جیتے رہیے۔ شادو آباد رہیے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    3,139
    مبارکباد کے دن نہیں ہیں
    بس بہت سی دعائیں خاص طور پر قول امام شیئر کرنے پر
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,377
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت ساری دعائیں ۔جیتے رہیے۔
     
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    204,803
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہاں آج صفر کی پہلی تاریخ گزر چکی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,094
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    جی ہاں ۔ کل یہاں صَفر کی صِفر تاریخ تھی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,619
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مابدولت خواہرم سیما علی کو منصب پنج ہزاری کے پرازافتخار حصول پر قلب صمیم کی عیاں ، نہاں و پنہاں خانوں سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے مسرت بے پایاں محسوس کرتے ہیں ۔:):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. ایس ایس ساگر

    ایس ایس ساگر لائبریرین

    مراسلے:
    294
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سیما آپا۔ آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    مبروک یا پانچ ہزاری
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,127
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    سیما جی، پانچ ہزار مراسلوں کی دلی مبارکباد قبول کریں اور ایسے ہی دھاگوں کو رونق بخشتی رہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,176
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    میں سوچتا ہی رہ گیا اور ڈھونڈتا بھی کہ یہ لڑی کہاں ہے کہ سیما علی کو مبارکباد دوں، لیکن یہ تاخیر سے کھولی گئی اور مجھے یہ شرمندگی ہوئی کہ میں بھی نہیں کھول سکا حالانکہ اعداد و شمار پر میری نظر تھی!
    بہر حال بہت بہت مبارک ہو، اگرچہ الفبائی مبارکباد دے چکا ہوں!
    میرا خیال تو یہ ہے کہ اوراد و اذکار کے سلسلوں میں پیش رفت کی وجہ سے یہ تیز رفتاری ممکن ہوئی ہے!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,377
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت شکریہ اُستادِ محترم سب سے پہلے نے کل صبح آپ نے ہمیں مبارکباد دی۔ آپکا بہت شکریہ اور قدم قدم پہ اصلاح و رہنمائی کا۔آپ نے بجا فرمایا کہ یہ سب اد و اذکار کی برکت ہے۔
    '' جَزَاکَ اللَّهُ خَيْرًا ''
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,377
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت بہت شکر یہ علوی صاحب:):)
     
  20. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,377
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ساگر بھیا جیتے رہیے۔بہت ساری دعائیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر