شمشاد
لائبریرین
اردو محفل کی بہت ہی شفیق ہستی اور ہر ایک سے شفقت سے پیش آنی والی سیما آپی خیر سے پانچ ہزار مراسلوں کا سنگ میل عبور کر چکی ہیں۔
سیما آپی آپ کو یہ سنگ میل بہت مبارک ہو۔
اللہ سے دعا ہے کہ آپ کی شفقت ایسے ہی سب اراکین اردو محفل پر قائم و دائم رہے اور ہم سب آپ کے علمی مراسلوں سے مستفید ہوتے رہیں۔
سیما آپی آپ کو یہ سنگ میل بہت مبارک ہو۔
اللہ سے دعا ہے کہ آپ کی شفقت ایسے ہی سب اراکین اردو محفل پر قائم و دائم رہے اور ہم سب آپ کے علمی مراسلوں سے مستفید ہوتے رہیں۔
بہت بہت شکریہ آپکی محبت کا ہاں ایک بات تو بھول گئی حضرت علی علیہ السلام کا قولِ مبارک ہے۔’’ جس نے مجھے ایک لفظ سکھایا وہ میرا استاد ہوا۔۔‘‘