کہاوت ہے : ڈھکی رجے تے کوئی نہ بجھے
پر کِنا وی گھٹ کے ڈھکن رکھو، ہواڑ تاں نکل ہی جاندی ہے۔ خاص طور تے پنڈ دی سبھیتا و چ جتھے ہر اک دی گل ہر اک نوں پتہ ہندی ہے۔ لوکیں ہر قسم دی ہواڑ نوں بڑی دلچسپی نال سنگھدے نیں۔ گرماں گرم محبتاں تاں بدلیاں وانگ اڈدیاں نے۔ شرم تے کٹ توں ڈردے منڈے کڑیاں تاں اک...
چھوٹیاں ہوندیاں ڈنگر چارے، وڈیاں ہو ہل واہیا
بڈھیاں ہو کے مالا پھیری، تے رب دا الاہما لاہیا
(دھنا بھگت)
چراں توں آ رہیا جیون دا چکر : جمنا، وڈے ہونا، ویاہ، بچے، بچیاں دے ویاہ، پوتےپوتیاں، بڈھاپا، موت عمراں بھر قائم دا قائم سی۔ جیون پندھ کدوں تے کتھے مک جانا اے، دکھ سکھ سبھ کجھ ربدی رضا منی...
اراکین کو ایک مراسلہ لکھنے کی زیادہ سے زیادہ تعداد چار ہزار حروف ہے۔ جو کہ شاذ و نادر ہی کوئی ایسا مراسلہ ہو گا۔ اکثر مراسلے چند حروف پر مشتمل ہوتے ہیں۔ لیکن لائبیریری سیکشن میں جہاں کتابوں کے صفحے پوسٹ کیئے جاتے ہیں، وہاں پر میرے اکثر مراسلے چار ہزار حروف سے زیادہ کے ہوتے ہیں، جنہیں مجبوراً ایک...
سُنو گے داستان غم، لکھوں میں
تمہیں تم، خود کو میں، یا ہم، لکھوں میں
یہی بہتر ہے ہم دونوں کے حق میں
کہ جتنا ہو سکے کم کم لکھوں میں
نہ جانے کیوں مِرا جی چاہتا ہے
تِرا قصہ بہت پُرنم لکھوں میں
میں تیرا غم مناؤں صدقِ جاں سے
تِرا نوحہ تِرا ماتم لکھوں میں
یوں ہی ہوتی رہے شعروں کی آمد
تمہیں سوچوں...
اردو محفل کے نثر نگاروں میں ایک نام اردو محفل کے بہت ہی پرانے رکن ظفری ہیں۔ ان کی تحریریں اردو محفل میں جابجا بکھری ہوئی ہیں۔ گو کہ انہوں نے کم لکھا لیکن بہت اچھا لکھا۔ ان کی تحریروں میں مزاح وہ بہت اعلی پائے کا مزاح ہے۔ جس کو پڑھ کر قاری بے اختیار مسکرا دیتا ہے۔
چند حسینوں کے خطوط، چند تصویر...
سید عمران اردو محفل کے پرانے رکن ہیں۔ انہوں نے 17 دسمبر 2015 کو اردو محفل کی رکنیت حاصل کی۔ ان کی تحریریں بلا شبہ بہت اچھی ہیں۔ قاری کو ایسے جکڑ لیتی ہیں کہ پوری تحریر پڑھے بغیر چین نہیں پڑتا۔
ان کی تحریریں اردو محفل پر جابجا بکھری پڑی ہیں۔
مسلم مشاہیر:
بابائے لاہور
تارکِ سلطنت بادشاہ
اور سات...
مولانا عبد الحلیم شرر لکھنؤی کی کتاب "گذشتہ لکھنؤ" سے انتخاب
"غازی الدین حیدر پہلے شاہِ اودھ کو پراٹھے پسند تھے۔ اُن کا رکاب دار ہر روز چھ پراٹھے پکاتا۔ اور فی پراٹھا پانچ سیر کے حساب سے 30 سیر گھی روز لیا کرتا۔ ایک دن وزیر سلطنت معتمد الدولہ آغا میر نے شاہی رکاب دار کو بلا کے پوچھا: ارے بھئی،...
جب بھی ہم کسی لڑی کو کھولتےہیں تو سب سے اوپر لڑی کا عنوان، اس کے نیچے لڑی شروع کرنے والے کا نام، زمرہ اور لڑی شروع کرنے کی تاریخ اور اس کے نیچے صفحہ 1 از 185 (آخری صفحہ نمبر، فرض کریں آخری صفحہ 185 ہے) 1، 2، 3، 4، 5، 6 --185 اگلا نظر آتا ہے۔
اور اگر آپ آخری صفحے پر ہیں تو آپ کو صفحہ 185 از 185...
کبھی خرد سے کبھی دل سے دوستی کر لی
نہ پوچھ کیسے بسر ہم نے زندگی کر لی
اندھیری رات کا منظر بھی خوب تھا لیکن
تم آ گئے تو چراغوں میں روشنی کر لی
تمہارا جسم ہے جاڑوں کا سرد سناٹا
حرارتوں سے کہاں تم نے دوستی کر لی
حضور دوست عجب حادثہ ہوا یارو
ہر ایک حرف شکایت نے خودکشی کر لی
لیے پھرے ہیں بہت...
اردو محفل کی لاڈلی رکن، سب کی دلاری مقدس حیات کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ مقدس کو دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ اور زمانے کے گرم سرد سے محفوظ رکھے۔ آمین
09 دسمبر 2020
https://i.ibb.co/pRcgrCH/ice-cream-cake.jpg
مینا بازار صفحہ 1
بسم اللہ الرحمن الرحیم
پہلا باب
دربار شاہجہانی
دولت مغلیہ کا پانچواں شہنشاہ شاہجہان بادشاہ دیوان خاص میں اپنے عدیم النظیر سریر شہریاری یعنی تخت طاؤسی پر جلوہ فرما ہے۔ مرصع تخت کے سونے کی آب و تاب اور اُس کے جواہرات کے چمک دمک اہل دربار کی آنکھوں کو خیرہ کر رہی ہے۔ اور ان کا...
مینا بازار
دربار شاہجہانی
دولت مغلیہ کا پانچواں شہنشاہ شاہجہان بادشاہ دیوان خاص میں اپنے عدیم النظیر سریر شہریاری یعنی تخت طاؤسی پر جلوہ فرما ہے۔ مرصع تخت کے سونے کی آب و تاب اور اُس کے جواہرات کے چمک دمک اہل دربار کی آنکھوں کو خیرہ کر رہی ہے۔ اور ان کا عکس علیؔ مروان خان کی نہر کے نزاکت سے...
نومبر کے ابتدائی ایام تھے، رات کے گیارہ بجے کا وقت تھا اور ہلکی ہلکی بارش ہو رہی تھی۔ میں ٹیرس پر بیٹھا کتاب پڑھنے میں مشغول تھا۔ بارش کی ہلکی ہلکی بوندیں ایک عجیب قسم کی موسیقی پیدا کر رہی تھیں۔اور میں کتاب اور اس قدرتی موسیقی میں مدہوش تھا۔ کتاب کافی دلچسپ تھی اور مجھے پڑھتے ہوئے غالباً ایک...
سنو! اب ہم محبت میں بہت آگے نکل آئے
کہ اک رستے پہ چلتے چلتے سو رستے نکل آئے
اگرچہ کم نہ تھی، چارہ گران شہر کی پرسش
مگر! کچھ زخم نا دیدہ بہت گہرے نکل آئے
محبت کی تو کوئی حد، کوئی سرحد نہیں ہوتی
ہمارے درمیاں یہ فاصلے، کیسے نکل آئے
بہت دن تک حصار نشہ یکتائی میں رکھا
پھر اس چہرے کے اندر بھی کئی...
سنا کرو مری جاں ان سے ان کے افسانے
سب اجنبی ہیں یہاں کون کس کو پہچانے
یہاں سے جلد گزر جاؤ قافلے والو
ہیں میری پیاس کے پھونکے ہوئے یہ ویرانے
مرے جنون پرستش سے تنگ آ گئے لوگ
سنا ہے بند کیے جا رہے ہیں بت خانے
جہاں سے پچھلے پہر کوئی تشنہ کام اٹھا
وہیں پہ توڑے ہیں یاروں نے آج پیمانے
بہار آئے...
فٹبال کی دنیا کا بے تاج بادشاہ Diego Armando Maradona Franco آج 25 نومبر 2020 کو حرکت قلب بند ہو جانے سے راہی ملک عدم ہوا۔
میرا ڈونا کا تعلق ارجنٹائن سے تھا۔ اس کو صدی کا بہترین کھلاڑی ہونے کا بھی اعزاز دیا گیا تھا۔
Diego Armando Maradona Franco was an Argentine professional footballer and...
نو آئین ہندی چھوٹا سی کتاب ہے، جسے شعیب بھائی نے برقیانے کا کہا تھا۔
کل 130 صفحے تھے۔
الحمد للہ مکمل ہوئی۔
کتاب متن کا دھاگہ
اسکین دستیاب - نو آئین ہندی
یہ کتاب ریختہ سمیت کسی بھی ویب سائیٹ پر موجود نہیں ہے۔
گوگل ڈاکس پر اپلوڈ کرنا حسب روایت لٹل لیڈی کی ذمہ داری ہے۔
گوکل ڈاکس کا ربط