مبارکباد مقدس کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل کی لاڈلی رکن، سب کی دلاری مقدس حیات کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ مقدس کو دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ اور زمانے کے گرم سرد سے محفوظ رکھے۔ آمین

09 دسمبر 2020

https://i.ibb.co/pRcgrCH/ice-cream-cake.jpg
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
3367164-263856-birthday-cake-with-letter-candles-and-gifts.jpg
 

ماہی احمد

لائبریرین
اردو محفل کی لاڈلی رکن، سب کی دلاری مقدس حیات کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ مقدس کو دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ اور زمانے کے گرم سرد سے محفوظ رکھے۔ آمین

09 دسمبر 2020

https://i.ibb.co/pRcgrCH/ice-cream-cake.jpg
میں بھاگی بھاگی آئی کہ مقدس کی سالگرہ کی لڑی میں بناوں گی، کوئی اور نہ جیت جائے!!!!:unsure:
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھاگی بھاگی آئی کہ مقدس کی سالگرہ کی لڑی میں بناوں گی، کوئی اور نہ جیت جائے!!!!:unsure:
بھاگ کر نہیں آنا تھا ناں۔ آرام سے آنا تھا اور آنے سے پہلے مجھے واٹس ایپ کر دینا تھا کہ میں نے لڑی بنانی ہے، تو میں نہ بناتا۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
بھاگ کر نہیں آنا تھا ناں۔ آرام سے آنا تھا اور آنے سے پہلے مجھے واٹس ایپ کر دینا تھا کہ میں نے لڑی بنانی ہے، تو میں نہ بناتا۔
مجھے کیا پتا تھا آپ اتنی ایفیشینسی دیکھائیں گے صبح تین بجے ہی لڑی بنا دیں گے:LOL:
کوئی گل نئیں ستے خیراں۔۔۔۔ آپ نے بنائی میں نے بنائی ایک ہی بات ہے:rolleyes:
ویسے محفل والے مجھے کانٹریکٹ پر کیوں رکھ لیتے اس کام کے لئیے(y)
 

محمداحمد

لائبریرین
ماشاءاللہ !

بہت مبارک ہو مقدس!

کیک تو ہم مقدس کے ہاتھ کا بنا ہوا کھائیں گے۔ :)

جو فوراً ڈاؤن لوڈ بھی ہو جائے۔ :)
 
Top