نتائج تلاش

  1. شمشاد

    لنڈا بازار

    لُنڈا بازار کراچی ایک برطانوی خاتون کے نام پر مشہور ہوئی ہے، لینڈا (Linda) نام کی خاتون ایک عام خاتون تھیں جو کراچی میں متعین ایک انگریز افسر کی بیوی تھیں مگر بہت رحم دل، غریبوں سے ہمدردی کے سبب انہوں نے کم وسائل کے باوجود خدمتِ خلق کے میدان میں قدم رکھا اور اپنے دوستوں کو قائل کیا کہ وہ گھر میں...
  2. شمشاد

    غبارِ دل شاید کچھ اُتر گیا ہے - ظفر احمد

    غبارِ دل شاید کچھ اُتر گیا ہے آنکھ کا آنسو آنکھ میں بکھر گیا ہے راستے بھی نہ دیں جسے منزل کا پتا کوئی شخص ایسا بھی اپنے گھر گیا ہے ایسی خاموشی ہے دل کے قبرستان میں سایہ بھی اپنے سائے سے ڈر گیا ہے جس لمحے میں گذرے رفاقت کی صدیاں تیرے قُرب کا لمحہ وہ گذر گیا ہے آسودگیِ دل حاصل نہ...
  3. شمشاد

    پاکستان کا دورہ زمبابوے

    گزشتہ دنوں پاکستان کی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے کامیاب دورے کے بعد وہیں سے زمبابوے روانہ ہو گئی تھی۔ جنوبی افریقہ میں شاہینوں نے ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز 1-2 اور ٹی20 میچوں کی سیریز 1-3 سے اپنے نام کی تھی۔ آج سے زمبابوے میں تین ٹی20 اور دو ٹیسٹ میچوں کی سیرز کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔...
  4. شمشاد

    کون سی آواز کانوں کو بھلی لگتی ہے

    آپ بتائیں کہ آپ کے کانوں کو کون سی آواز بھلی لگتی ہے اور کون سی آواز سمع خراشی کا سبب بنتی ہے۔ مجھے کسی کی جلترنگ جیسی ہنسی کی آواز بھلی لگتی ہے۔ کرکٹ میں جب کوئی بولڈ ہوتا ہے تو جو کڑک کی آواز آتی ہے، وہ بھلی لگتی ہے۔ کسے بچے کی بلا وجہ رونے یا ریں ریں کرنے کی آواز سمع خراشی کا سبب بنتی ہے۔...
  5. شمشاد

    Silent ‘H’

    When I was in class 5th, I used to ask a lot of questions One day, I asked my English Teacher, "Why do we ignore some letters in pronunciation eg. the letter H .......in Hour, Honour. .....etc. ...... My English Teacher said, " We are not ignoring them; they're considered silent " (I was even...
  6. شمشاد

    پہلی گل کہ سارے غلطی میری نئیں - طاہرہ سراء

    پہلی گل کہ ساری غلطی میری نئیں جے کر میری وی اے، کی میں تیری نئیں او کہندا اے پیار تے جنگ وچ جائز اے سب میں کہنی آں، اُوں ہوں، ہیرا پھیری نئیں کس طرح ڈر دا کھونکھا جاندا اے نیندر نوں توں کی جانیں تیرے گھر جو بیری نئیں میری من تے اپنے اپنے راہ پئیے کی کہنا ایں، جنی ہوئی بہتری نئیں طاہرہ پیار...
  7. شمشاد

    بابا بلھے شاہ اک پاسے میرے رہن وہابی

    اک پاسے میرے رہن وہابی اک پاسے دیو بندی اگے پچھے شعیہ سُنی تے ڈاڈی فرقہ بندی وچ وچالے ساڈا کوٹھا تے قسمت ساڈی مندی اک محلہ تے اٹھ مسیتاں میں کدی کراں پابندی؟ چل او بھلیا اُوتھے چلئیے جتھے رہن عقل دے انے نہ کوئی ساڈی ذات پچھانے تے نہ کوئی سانوں منے (بابا بلھے شاہ)
  8. شمشاد

    میاں محمد بخش سیف الملوک

    آ گئی جان شکنجے اندر جئیوں ویلن مُنہ گناں رہو نوں کہو ہُن رہوے محمدؔ، ہُن رہوے تاں مناں دشمن مرے خوشی نہ کریئے، سجناں وی مر جاناں ڈیگر تے دن گیا محمدؔ، اوڑک نو ڈُب جاناں اُچے ٹبے شیراں ملے، جل ملے مُرغائیاں چارے کُوٹان موت نے ملیاں، فضل کریں رب سائیاں نیچاں دی اشنائی کولوں پھل کسے نئیں پایا...
  9. شمشاد

    استاد دامن کتے بیڑا بنے لا ربا

    ایہ دنیا رڑھدی جاندی دا کتے بیڑا بنے لا ربا ایہ راہی راہوں گھسے نیں آئے بلدی دے بوتھے نیں ایہ بندے تیرے ای بندے نیں توں کجھ نہ کجھ سمجھا ربا ایہ دنیا رڑھدی جاندی دا کتے بیڑا بنے لا ربا ایہ بندے حالاں خاکی نیں اسمان دی لاہوندے ٹاکی نیں دوزخ دی کھولی تاکی نیں تو آپے ای ٹھنڈی پا ربا ایہ دنیا...
  10. شمشاد

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کر رہی ہے۔ جس میں دو ٹیسٹ میچ اور تین ٹی20 کھیلے جائیں گے۔ پہلا ٹیسٹ آج 26 جنوری سے شروع ہو رہا ہے۔ جو کہ کراچی میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ٹیسٹ 04 فروری کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ پہلا ٹی20 میچ 11 فروری کو لاہور میں دوسرا ٹی20 میچ 13 فروری جبکہ تیسرا...
  11. شمشاد

    ماضی قریب میں برقیائی گئی کتابیں

    محب علوی محمد شعیب مقدس ماضی قریب سے لیکر اب تک بہت سی کتابیں برقیائی گئی ہیں اور ان کے سرورق بھی شعیب بھائی نے اردو محفل کی زینت بنائے ہیں۔ مجھے یہ جاننا ہے کہ یہ ساری کی ساری کتابیں اردو محفل کی لائبریری کی زینت کیوں نہیں بنیں؟
  12. شمشاد

    مبارکباد ایک ہزاری پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت صاحب نے 08 جولائی 2020 کو اردو محفل میں شمولیت اختیار کی اور ساڑھے چھ ماہ میں انہوں نے ایک ہزار مراسلوں کا ہدف عبور کیا۔ شروع میں پروفیسر صاحب "صبح الخیر" کی لڑی سے باہر ہی نہیں نکلتے تھے۔ اب شکر ہے کہ اردو محفل کی دیگر لڑیوں میں گاہے بگاہے نظر آتے ہیں اور اپنے بیش قیمت...
  13. شمشاد

    اس کو رخصت تو کیا تھا مجھے معلوم نہ تھا - ندا فاضلی

    اب خوشی ہے نہ کوئی درد رلانے والا ہم نے اپنا لیا ہر رنگ زمانے والا ایک بے چہرہ سی امید ہے چہرہ چہرہ جس طرف دیکھیے آنے کو ہے آنے والا اس کو رخصت تو کیا تھا مجھے معلوم نہ تھا سارا گھر لے گیا گھر چھوڑ کے جانے والا دور کے چاند کو ڈھونڈو نہ کسی آنچل میں یہ اجالا نہیں آنگن میں سمانے والا اک...
  14. شمشاد

    واٹس ایپ اور فیسبک

    آجکل ہر جگہ اور تو اور ٹی وی والے بھی اس عنوان کو زیر بحث لائے ہوئے ہیں کہ واٹس ایپ 9 فروری تک کارآمد ہے۔ اس کے بعد جو ان کی شرائط کو مان لے گا، وہی اس کو استعمال کر سکیں گے، باقی استعمال کنندہ کے اکاؤنٹ بند کر دیئے جائیں گے۔ مفاد عامہ کے لیے ماہرین سے ان کی آرا کی درخواست ہے۔ اگر واٹس ایپ...
  15. شمشاد

    اقتباسات مختلف کتابوں سے اقتباسات

    انسان کے دل میں ایک شہر ہوتا ہے۔ اس کی گلیاں اور بازار ہوتے ہیں، جہاں یادوں اور مُرادوں کا ایک ہجوم رہتا ہے۔ اس کی دکانوں میں ہزاروں طرح کی تمنائیں بکتی ہیں، خریدی اور بیچی جاتی ہیں۔ اس کے کارخانوں میں محنت سانس لیتی ہے۔ اور اس کے باغوں میں کبھی کبھی چاند چمکتا ہے۔ اور پھول مہکتے ہیں اور آہستہ...
  16. شمشاد

    ابن الوقت متن دھاگہ

    ابن الوقت ابن الوقت اردو محفل مواد دھاگہ ابن الوقت ٹائپنگ اپڈیٹ دھاگہ ابن الوقت ریختہ ربط ابن الوقت گوگل ڈاکس پر ریختہ صفحہ 26 فصل اول ابن الوقت بسم اللہ الرحمن الرحیم ابن الوقت کی تقریب آج کل 1 کا سا زمانہ ہوتا تو کانوں کان کسی کو خبر بھی نہ ہوتی۔ ابن الوقت کی تشہیر کی بڑی وجہ یہ...
  17. شمشاد

    مکالمہ میں مزید رکن کو مدعو کرنا

    چند دن پہلے تک مکالمات میں یہ سہولت میسر تھی کہ دو یا دو سے زیادہ اراکین مکالمہ میں بات کر رہے ہیں، اور مزید کسی رکن کو اس مکالمے میں مدعو کرنا چاہتے ہیں تو "مزید رکن کو مدعو کریں" کی سہولت نظر آتی تھی، جبکہ اب نظر نہیں آ رہی۔
  18. شمشاد

    مبارکباد نیا سال مبارک

    یکم جنوری ہے نیا سال ہے دسمبر میں پوچھوں گا کیا حال ہے (امیر قزلباش)
  19. شمشاد

    یہ سوچنا غلط ہے کہ تم پر نظر نہیں - آلوک شریواستو

    یہ سوچنا غلط ہے کہ تم پر نظر نہیں مصروف ہم بہت ہیں مگر بے خبر نہیں اب تو خود اپنے خون نے بھی صاف کہہ دیا میں آپ کا رہوں گا مگر عمر بھر نہیں آ ہی گئے ہیں خواب تو پھر جائیں گے کہاں آنکھوں سے آگے ان کی کوئی رہ گزر نہیں کتنا جئیں کہاں سے جئیں اور کس لئے یہ اختیار ہم پہ ہے تقدیر پر نہیں ماضی...
Top