ماضی قریب میں برقیائی گئی کتابیں

شمشاد نے 'لائبریری کے بارے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 25, 2021

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,500
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    محب علوی
    محمد شعیب
    مقدس

    ماضی قریب سے لیکر اب تک بہت سی کتابیں برقیائی گئی ہیں اور ان کے سرورق بھی شعیب بھائی نے اردو محفل کی زینت بنائے ہیں۔

    مجھے یہ جاننا ہے کہ یہ ساری کی ساری کتابیں اردو محفل کی لائبریری کی زینت کیوں نہیں بنیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,200
    موڈ:
    Busy
    اردو لائبریری کے منتظمین ہی اس کا جواب دے سکتے ہیں۔ :)
     
  3. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    السلام علیکم
    اس بات کا جواب تو آپ بھی جانتے بھیا کہ اردو محفل کی لائبریری ابھی فعال نہیں ہے اور اس پر کام صرف سعود بھائی ہی کر سکتے اور فی الحال وہ اپنے کام میں مصروف ہونے کی وجہ سے محفل پر فعال نہیں ہیں۔

    کتابیں ٹائپ کرنے کا مقصد میرے نزدیک یہ ہے کہ وہ سب کو ایویل ایبل ہوں، ضروری نہیں کہ محفل کی لائبریری میں ہی ہوں۔ ہاں اگر ہوں تو اچھی بات ہے۔۔ اس سے پہلے تو اتنی کتابیں ٹائپ ہوئیں اور شائع نہیں ہوئیں۔ اب تو الحمداللہ شعیب بھائی کی مہربانی سے کتابیں منظر عام پر آ رہی ہیں اور سب کے ایکسس میں بھی ہیں۔ اور ان شاءاللہ جب سعود بھائی یا کوئی اور منتظم اردو لائبریری کو دوبارہ سے ٹائم دیں گے تو کتابیں وہاں بھی شائع ہونا شروع ہو جائیں گی۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,500
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ابن سعید
    محمد تابش صدیقی

    شکریہ مقدس

    منتظمین سے گزارش ہے کہ اس سلسلے میں کوئی کنکریٹ قسم کا قدم اٹھائیں اور اردو محفل کی لائبریری کو فعال کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر