تاسف فٹبال کی دنیا کا بے تاج بادشاہ میرا ڈونا انتقال کر گئے۔

شمشاد

لائبریرین
فٹبال کی دنیا کا بے تاج بادشاہ Diego Armando Maradona Franco آج 25 نومبر 2020 کو حرکت قلب بند ہو جانے سے راہی ملک عدم ہوا۔

میرا ڈونا کا تعلق ارجنٹائن سے تھا۔ اس کو صدی کا بہترین کھلاڑی ہونے کا بھی اعزاز دیا گیا تھا۔

Diego Armando Maradona Franco was an Argentine professional footballer and football manager. He is widely regarded as one of the greatest football players of all time, and by many as the greatest ever. He was one of the two joint winners of the FIFA Player of the 20th Century award. Wikipedia
Born: October 30, 1960, Lanús
Died: November 25, 2020
Height: 1.65 m

پوری خبر پڑھنے کے لیے نیچے دئیے گئے ربط پر کلک کریں۔

Diego Maradona dead at 60: Football legend passes away
 

الف نظامی

لائبریرین
میراڈونا ارجنٹائن میں پیدا ہوا لیکن اس کا دل فلسطینی تھا اس نے کھل کر فلسطینیوں کی حمائت کی آپکو اپنے اردگرد ایسے کئی شاہکار نظر آئیں گے جو پیدا تو پاکستان میں ہوئے لیکن آجکل انکے دل اسرائیل کے لئے دھڑکتے ہیں سمجھ گئے ناں یہ کون لوگ ہیں؟​
 
Top