پلاسٹک سے بنے 5 ریال کے نوٹ کا اجرا - سعودی کرنسی

شمشاد

لائبریرین
سعودی مالیاتی اتھارٹی (ساما) نے پلاسٹک سے بنے 5 ریال کے نوٹ جاری کردیے ہیں۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ساما نے کہا ہے کہ ’نئے کرنسی نوٹ پولیمر سے بنے ہیں جن میں سکیورٹی خصوصیات موجود ہیں اور یہ زیادہ عرصے کے لیے قابل استعمال ہیں‘۔
ساما نے کہا ہے کہ ’5 ریال کے کرنسی نوٹوں کا اجرا کل پیر مورخہ 05 اکتوبر، 2020 سے ہوگا جبکہ باقی کرنسی نوٹ بھی مرحلہ وار جاری کیے جائیں گے‘۔

پوری خبر پڑھنے کےلیے درج ذیل ربط پر کلک کریں :

اردو نیوز
 
Top