20 جمادی الثانی : روز پُر نور ولادت شہزادی کونین سیدة نساءالعالمین طاہرہ راضیہ مرضیہ جناب سیدہ فاطمہ زہراہ سلام اللہ علیہاہ بنت رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہِ وسلم تمام عالم اسلام کو مبارک ہو
17 ربیع الاول : روزِ پُر نور ولادت باسعادت امام الانبیاء حبیب کبریاء، فخرِ موجودات، باعث تخلیق کائنات ، سید المرسلین رحمت للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صادقِ آلِ محمد امام جعفر صادق علیہ السلام تمام عالمِ انسانیت کو بہت بہت مبارک ہو۔
ایکسڈنٹ ہوا ہے عید کے پہلے دن بیگم بچے ساتھ تھے بچوں کی اور میری بچت ہوگئی بیگم کو کافی گہری چوٹیں لگی ہیں جلد صحتیابی کے لیے دعا وں کے لیےملتمس ہوں۔۔۔۔جزاک الللہ خیر۔۔
7 ذی الحجه : روزِ پُر سوز شہادت امام محمد باقر علیہ السلام ابنِ امام زین العابدین علیہ السلام پر وقت کے امام کو اور تمام عالم اسلام کو تعزیت پیش کرتے ہیں ۔
لوگ منکر نکیر ہوتے ہیں