اردو محفل فورم

سید عمران
سید عمران
حتیٰ کہ وہ آپ کے کامل مست ملنگ بھیا بھی نیم شاعر ہو چلے ہیں۔۔۔
خدا خیر کرے!!!
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
بشمول زیدی صاحب ☺️
اکمل زیدی
اکمل زیدی
جی جی کیوں نہیں اکثریت حساس لوگوں کی ہے یہاں پر کیوں کے شاعری حساسیت کی نشاندہی کرتی ہے گمان میں پھرنے کے علاوہ تو یوں بھی کہا جا سکتا ہے آج کل حساسیت کا دور دورہ ہے ۔۔۔ :)
اکمل زیدی
اکمل زیدی
بھائی صاحب یہ نیم ملا اور نیم حکیم والی اصطلاح تو بارہا سنی ہے یہ نیم شاعر کس کے خطرے کی علامت ہے ویسے۔۔۔ :unsure:
Top