--- نور اور نار کا مادہ ایک ہی ہوتا ہے۔ فرق اتنا سا ہے کہ اپنے اندر کے وحشی انسان کی تہذیب کرنی پڑتی ہے، اسے ’’عملوا الصٰلحات‘‘ سے شناسائی کرانی ہوتی ہے نہیں تو وہ ’’اسفل السافلین‘‘ کی کھائی میں جا گرے۔
اپنے اندر خود اک جنگل ہے ہر آدم زاد
کیسے کیسے وحشی جذبے پھرتے ہیں آزاد
راہ کی ایک اک ٹھوکر کھولے منزل کے اسرار
رستے کا ہر پتھر گویا ہوتا ہے استاد
-: محمد یعقوب آسی :-
وہ حجتِ خدا ہیں امام علی رضا (ع)
السلام علیک یا علی بن موسی الرضا
🌹ولادت با سعادت امام رضا علیه سلام مبارک 🌹🌹🌹🌹
نماز، ہر متقی کا اللہ کے قریب پہنچنے کا ذریعہ ہے۔
امام علی رضا علیہ السلام
📚 اصول کافی، ج 3 ص 265 ح 6