اردو محفل فورم

سروش
سروش
بہت افسوسناک خبر ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ اہلیہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔آمین اللہ کا شکر ہے کہ بچے اور آپ محفوظ رہے۔
علی وقار
علی وقار
بہت غم ناک خبر سنائی آپ نے۔ مجھے اللہ سے قوی امید ہے کہ آپ کی اہلیہ محترمہ جلد صحت یاب ہو جائیں گی۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
اللہ کریم جلد صحت و تندورستی عطا فرمائیں۔آمین
محمد خلیل الرحمٰن
محمد خلیل الرحمٰن
اللہ سب گھر والوں کو صحت کاملہ، عاجلہ، مست۔رہ عطا فرمائیں، آ۔ین۔
سیما علی
سیما علی
اللہ سب گھروالوں کو جلد صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
اللہ پاک خیر و عافیت فرمائے۔ اور صحت کاملہ و عاجلہ مستمرہ عطاء فرمائے ۔ آمین
نور وجدان
نور وجدان
اللہ کریم صحت کاملہ عاجلہ دیں .... سب گھر والوں کے لیے سلامتی بھری دعائیں
صابرہ امین
صابرہ امین
اللہ کریم آپ سب کو صحت کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
اللہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھے، اور جلد از جلد مکمل صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین
Top