صادقین علی قاصد ستمبر 29، 2019 مجھے اُنہوں نے اپڈیٹڈ ورژن دیا تھا اور یہ کام بھی کر رہا ہے۔ آپ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر لیجے ۔ یہاں آپ نے ایک لنک دیا ہے۔ مگر ہر فائل علیحدہ علیحدہ ڈاؤنلوڈ ہو رہی ہے۔ کیا آپ مجھے یہ ساری فائلز ایک rar بنا کے واٹس ایپ پہ بھیج سکتے
مجھے اُنہوں نے اپڈیٹڈ ورژن دیا تھا اور یہ کام بھی کر رہا ہے۔ آپ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر لیجے ۔ یہاں آپ نے ایک لنک دیا ہے۔ مگر ہر فائل علیحدہ علیحدہ ڈاؤنلوڈ ہو رہی ہے۔ کیا آپ مجھے یہ ساری فائلز ایک rar بنا کے واٹس ایپ پہ بھیج سکتے
محمداحمد ستمبر 21، 2019 تبصرہ ٴکُتب | ہدایت نامہ شاعر https://ranaii-e-khayal.blogspot.com/2019/09/tabsara-e-kutub-hidayat-nama-shair-saqi-farooqui.html
تبصرہ ٴکُتب | ہدایت نامہ شاعر https://ranaii-e-khayal.blogspot.com/2019/09/tabsara-e-kutub-hidayat-nama-shair-saqi-farooqui.html
محمداحمد ستمبر 14، 2019 ایسے بد دل کا کیا کرے کوئی؟۔۔۔ جس کا محفل میں آ کے دل نہ لگے ۔۔۔ بہ استفادہ گمنام شعر
محمداحمد اگست 17، 2019 آج کل ہم Ecosiaکی مدد سے شجر کاری کر رہے ہیں۔ ہم ایسے تساہل پسند لوگ ایسے ہی درخت لگا سکتے ہیں۔ خیالی درخت!
آج کل ہم Ecosiaکی مدد سے شجر کاری کر رہے ہیں۔ ہم ایسے تساہل پسند لوگ ایسے ہی درخت لگا سکتے ہیں۔ خیالی درخت!
محمداحمد جولائی 31، 2019 جہاں میں کامیابی کی یقیں والوں سے یاری ہے۔۔۔ اگر تم بھی یقیں رکھو ۔۔۔تو پھر منزل تمھاری ہے۔
محمداحمد جولائی 25، 2019 ساحر ِ شب تیرے فن کا معترف ہوں، واقعی ۔۔۔ دلکش و رنگیں بہت ہیں سب یہ تیرے سبز باغ
محمداحمد جون 17، 2019 یہ چائے خانوں کی میزوں پہ قہقہوں کے شریک ۔۔۔ دلوں میں جھانک کے دیکھو تو سب کے سب تنہا ۔۔۔عابد سیال
محمداحمد جون 15، 2019 چار بندے نظر انداز کر دو تو محفل سُونی لگنے لگتی ہے۔ یوں لگتا ہے کہ جیسے ان چار بندوں نے سارے محفلین کو اپنے سحر میں گرفتار کیا ہوا ہے
چار بندے نظر انداز کر دو تو محفل سُونی لگنے لگتی ہے۔ یوں لگتا ہے کہ جیسے ان چار بندوں نے سارے محفلین کو اپنے سحر میں گرفتار کیا ہوا ہے
محمداحمد مئی 29، 2019 ہم لوگ ہیں سلیٹ پہ لکھے ہوئے نسیم ۔۔۔ مٹنا پڑے گا اگلے سوالات کے لیے ۔۔۔ نسیم عباسی
محمداحمد اپریل 24، 2019 محفل کے سیاسی اثرات سے بچنے کے لئے کن کن احباب کو "نظر انداز" کیا جائے؟ مشورہ درکار ہے؟