کل سے میں ایک ایپ استعمال کر رہا ہوں جس کا نام Minimalist Phone App ہے۔
یہ ایک طرح کی لانچر ایپ ہے۔ یہ آپ کے فون کو سادگی کا حُسن عطا کرتی ہے یعنی Minimalist Look دیتی ہے۔ :) اور آپ کو وقت ضائع کرنے والی ایپس سے بچاتی ہے۔ لیکن اگر آپ فون اور سوشل میڈیا کے بہت زیادہ عادی (Addictive) ہیں تو آپ...