Recent content by محمداحمد

  1. محمداحمد

    جب بھی ملتے ہیں تو کہتے ہیں کہ کیسے ہو شکیلؔ اس سے آگے تو کوئی بات نہیں ہوتی ہے

    جب بھی ملتے ہیں تو کہتے ہیں کہ کیسے ہو شکیلؔ اس سے آگے تو کوئی بات نہیں ہوتی ہے
  2. محمداحمد

    خوبصورت شعر ہے۔

    خوبصورت شعر ہے۔
  3. محمداحمد

    کینوس جا بجا پھٹا ہوا تھا - ایک نئی کاوش

    بہت خوب غزل ہے شکیل بھائی! بہت سی داد قبول فرمائیے۔ ان اشعار پر خصوصی داد قبول فرمائیے۔
  4. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اللہ تعالیٰ کامیاب کرے اور کتابِ ہدایت سے آپ کو ہدایت عطا فرمائے۔ آمین۔
  5. محمداحمد

    کاندھے کڑیل کے ہوں اور گٹھری بڑھیا کی بوجھ اُٹھا کر بھی جی ہلکا ہو سکتا ہے مظفر وارثی

    کاندھے کڑیل کے ہوں اور گٹھری بڑھیا کی بوجھ اُٹھا کر بھی جی ہلکا ہو سکتا ہے مظفر وارثی
  6. محمداحمد

    مظفر وارثی غزل: ساتھ ہر چند ہمسفر رکھنا

    بہت خوب! لو مظفرؔ متاعِ شعر و سخن اب نہ تم آرزوئے زر رکھنا گزشتہ دنوں یہ شعر کہیں پڑھا یا سنا تھا۔ یاد نہیں کہاں؟
  7. محمداحمد

    مظفر وارثی ہم کیوں یہ کہیں کوئی ہمارا نہیں ہوتا

    بہت خوب! عمدہ غزل ہے۔ عمدہ!
  8. محمداحمد

    آمین! یہ بہت اچھی دعا ہے۔

    آمین! یہ بہت اچھی دعا ہے۔
  9. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میں تو سمجھتا ہوں کہ اس طرح کی چھٹیاں ہمیں ترو تازہ کر دیتی ہیں اور ہمارے ذہن و جسم اس قابل ہو جاتے ہیں کہ ہم پھر سے اپنے معاملات کو دیکھ سکیں اور بہتر طرح سے دیکھ سکیں۔
  10. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کچھ لوگوں سے بڑے مزے کے تبصرے سننے کا اتفاق ہوا۔ کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ آفس آنے کا دل ہی نہیں چاہ رہا تھا۔ ایک نے کہا کہ میں سوچ رہا ہوں کہ جاب چھوڑ کر اپنا کام شروع کروں۔ ایک نے تو بہت مزے کی بات کی اور کہا کہ میں تو بھول ہی گیا تھا کہ آفس بھی آنا ہے۔ :) :)
  11. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    الحمدللہ! یہاں بھی سب خیریت ہے۔ عید کے شروع کے تین دن طبیعت کچھ ناساز تھی۔ پھر رفتہ رفتہ اللہ نے اچھی کر دی۔ اب ماشاء اللہ ہشاش بشاش ہیں۔ :)
  12. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیسے ہیں سب محفلین؟ کیا ہو رہا ہے آج کل؟
  13. محمداحمد

    ابنِ انشاء بزبانِ ضیاء محی الدین

    ابنِ انشاء نظم و نثر کے بادشاہ تھے۔ تاہم جتنی ظرافت اُن کی نثر میں تھی۔ اُن کی شاعری اُتنی ہی حزن و ملالم سے بھرپور تھی، تاہم نغمگی ایسی کمال تھی کہ یہ حزن بھی کبھی بھاری نہیں لگا۔ پھر ضیاء محی الدین کا لب و لہجہ! جس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ یہ ویڈیو دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔
  14. محمداحمد

    ابنِ انشاء بزبانِ ضیاء محی الدین

    پہلی پوسٹ میں ویڈیو اب درست کر دی ہے۔ جی بالکل! یہی ویڈیو تھی۔
Top