اردو محفل فورم

عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
ماشاءاللہ۔
ابن توقیر
ابن توقیر
خوشگوار موسم انجوائے کریں۔ یہاں تو بادل ہیں مگر حبس بنی ہوئی ہے فی الحال۔
محمداحمد
محمداحمد
اللہ تعالیٰ آپ کے ہاں بھی رحمت کا معاملہ فرمائے۔ آمین۔
میم الف
میم الف
کل ہمارے یہاں لاہور میں ہو رہی تھی۔ آج آپ کے پاس پہنچی ہے۔ نہا لیں۔ موقع اچھا ہے :)
Top