اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
اصل شعر:

ایسے بد دل کا کیا کرے کوئی؟
جس کا لاہور میں بھی دل نہ لگے
محمد سعد
محمد سعد
بارڈر پہ بھیج دو۔
آصف اثر
آصف اثر
محمد سعد
بارڈر پر تو آپ جیسے بانکوں کی ضرورت ہوگی۔ :)
Top