پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

اے خان

محفلین
صوابی میں خواتین کو ووٹ ڈالنے نہیں دیا جا رہا۔ وہاں ہنگامی حالات ہیں۔ اے خان اپنی خیر خبر دیں محفل میں۔
ہمارے حلقے میں تو ایسا نہیں ہورہا، حالات کچھ خراب تھے، تھوڑی دیر کے لیے پولنگ بھی بند رہی اب حالات معمول کے مطابق ہیں . پی ٹی آئی کا ایک کارکن جاں بحق اور چار زخمی ہیں. عینی شاہدین کے مطابق پہل پی ٹی آئی والوں نے کی.
 
یہ رہی کراچی میں ووٹ سے پہلے یا بعد میں حلوہ پوری لینے والوں کی لائن
FB_IMG_1532502929179.jpg
یہ کون سی جگہ ہے کراچی کی ؟
 
Top