انتخابات 2018

  1. khabarkahani

    مان لو، تبدیلی نہیں آنے کی

    تحریر: شارق جمال خان تم چورہو، وہ جھوٹاہے، اس نےکرپشن کی، یہ ملکی خزانہ کھا گیا! ایک نہیں دو نہیں پوری کی پوری سیاسی قیادت، انتخابات سے پہلے مخالفین پر الزامات کی بوچھاڑ کرنے والے حکومت گرانے کیلئے ایک کیوں ہوجاتے ہیں؟ اقتدار کے مزے لوٹنے اور خواہش رکھنے والے اقلیت میں آتے ہی دیرینہ مخالفین...
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    آج پاکستان میں عام انتخابات کا دن ہے۔ اس لڑی میں ہم دن بھر کی صورتحال پر نظر رکھیں گے اور نتائج بھی جیسے جیسے معلوم ہوتے جائیں گے، پوسٹ کرتے رہیں گے۔ آپ کیمپس، ووٹنگ، ماحول وغیرہ کی تصاویر بھی یہاں شئر کر سکتے ہیں۔ اپنا پولنگ سٹیشن جاننے کے لیے آپ 8300 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر ایس ایم ایس...
  3. فرقان احمد

    عام انتخابات 2018: اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے!

    اپنا اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے۔ ذرا ہمیں بھی معلوم ہو کہ اردو محفل فورم میں کس جماعت کا پلڑا بھاری ہے؟ :) رائے شماری میں اگر آپ کو اپنی پسندیدہ جماعت کا نام نہ ملے تو ہمیں پہلی فرصت میں آگاہ فرمائیں۔ تجاویز، مشوروں اور آراء کا بھی انتظار رہے گا، شکریہ!
  4. ا

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    موجودہ اسمبلیوں کی مدت 5 جون 2018 کو مکمل ہوجائے گی اور آئین کے تحت اسمبلیوں کی مدت ختم ہونے کے بعد دو ماہ کے اندر انتخابات کرانا لازمی ہے۔ رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد: 2018 کے عام انتخابات میں 10 کروڑ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ پولنگ سٹیشنز کی تعداد : پولنگ سٹیشنز کی تعداد 70 ہزار...
  5. ا

    ووٹنگ دو روز ہونی چاہیے؟

    آپ کیا سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں الیکشن کے لیے ووٹنگ کی مدت ایک دن کافی ہے یا ووٹنگ کے لیے دو دن زیادہ بہتر ہوں گے اور اس سے ٹرن آوٹ بہتر ہوگا اور رائے دہندگان زیادہ تعداد میں الیکشن کے عمل میں حصہ لے سکیں گے؟ متعلقہ:- الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2013ء سے متعلق اعداد و شمار جاری کر دیئے...
  6. ا

    کمپیوٹری انتخابی فہرستیں اور برقی ووٹنگ مشین

    کمپیوٹری انتخابی فہرستوں کے پائلٹ پراجیکٹ پر 80 فیصد کام مکمل ، برقی ووٹنگ مشینیں مقامی صنعتوں سے تیار کرائی جائیں گی۔ برقی ووٹنگ کا طریقہ کار پہلے شہری علاقوں میں نافذ ہوگا ، وزارت قانون کو قانون سازی کے لئے کہہ دیا۔ ذرائع الیکشن کمشن اسلام آباد --- الیکشن کمشن آف پاکستان نے ملک بھر کی ووٹر...
Top