khabarkahani
محفلین
تحریر: شارق جمال خان
تم چورہو، وہ جھوٹاہے، اس نےکرپشن کی، یہ ملکی خزانہ کھا گیا!
ایک نہیں دو نہیں پوری کی پوری سیاسی قیادت، انتخابات سے پہلے مخالفین پر الزامات کی بوچھاڑ کرنے والے حکومت گرانے کیلئے ایک کیوں ہوجاتے ہیں؟
اقتدار کے مزے لوٹنے اور خواہش رکھنے والے اقلیت میں آتے ہی دیرینہ مخالفین سے اتحاد کیوں کرلیتے ہیں؟ مثبت تعمیری سوچ کیلئے اختلاف اور انتشار کی سیاست کیلئے اتحاد، یہ ہی ہو رہا ہے آج تک پاکستان کی سیاسی تاریخ میں۔
انتخابی جلسوں میں شہباز شریف کے آصف زرداری سے اتحاد نہ کرنے کے دعوے اور پیپلزپارٹی قیادت کی بھی ن لیگ کو ٹھینگا دکھانے کی باتیں، تحریک انصاف کے ایم کیوایم سے دور رہنے کے۔۔۔ مزید پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں