عام انتخابات 2018: اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے!

پاکستان میں عام انتخابات 2018: آپ کا ووٹ کس جماعت کے لیے ہے؟

  • پاکستان تحریکِ انصاف

    Votes: 4 12.1%
  • پاکستان مسلم لیگ ن

    Votes: 4 12.1%
  • پاکستان پیپلز پارٹی

    Votes: 0 0.0%
  • جماعتِ اسلامی

    Votes: 0 0.0%
  • جمعیت علمائے اسلام ف

    Votes: 0 0.0%
  • عوامی نیشنل پارٹی

    Votes: 0 0.0%
  • متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

    Votes: 1 3.0%
  • پاک سرزمین پارٹی

    Votes: 0 0.0%
  • پاکستان مسلم لیگ ق

    Votes: 0 0.0%
  • پاکستان مسلم لیگ فنکشنل

    Votes: 0 0.0%
  • متحدہ مجلس عمل

    Votes: 3 9.1%
  • پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی

    Votes: 0 0.0%
  • تحریکِ لبیک پاکستان

    Votes: 2 6.1%
  • ملی مسلم لیگ

    Votes: 1 3.0%
  • عوامی ورکرز پارٹی

    Votes: 3 9.1%
  • آل پاکستان مسلم لیگ

    Votes: 0 0.0%
  • عوامی مسلم لیگ

    Votes: 1 3.0%
  • ووٹ دینے کا ارادہ نہیں

    Votes: 14 42.4%

  • Total voters
    33

فرقان احمد

محفلین
اپنا اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے۔ ذرا ہمیں بھی معلوم ہو کہ اردو محفل فورم میں کس جماعت کا پلڑا بھاری ہے؟ :) رائے شماری میں اگر آپ کو اپنی پسندیدہ جماعت کا نام نہ ملے تو ہمیں پہلی فرصت میں آگاہ فرمائیں۔ تجاویز، مشوروں اور آراء کا بھی انتظار رہے گا، شکریہ!
 
ایک آپشن "کسی کو بھی نہیں" کا ہونا چاہیے
ایک آپشن 'بوتھ اے اینڈ بی' قسم کا بھی ہونا چاہیے۔ کیونکہ مجھے نہیں پتا یہ کیسے ہوتا ہے لیکن بہت سے لوگ دو جگہ ووٹ ڈال کر آتے ہیں، ووٹ والا نشان انگوٹھے پر کسی تیل وغیرہ سے صاف کر کے۔
 

الف نظامی

لائبریرین

فرقان احمد

محفلین
اپ ڈیٹ: تحریکِ انصاف اور متحدہ مجلس عمل کے ووٹ مساوی ہیں۔ ووٹ نہ دینے کا ارادہ رکھنے والوں کو برتری حاصل ہے۔ پولنگ سٹیشن ویران رہنے کا خدشہ!
 

م حمزہ

محفلین
اپنا اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے۔ ذرا ہمیں بھی معلوم ہو کہ اردو محفل فورم میں کس جماعت کا پلڑا بھاری ہے؟ :) رائے شماری میں اگر آپ کو اپنی پسندیدہ جماعت کا نام نہ ملے تو ہمیں پہلی فرصت میں آگاہ فرمائیں۔ تجاویز، مشوروں اور آراء کا بھی انتظار رہے گا، شکریہ!
کاش ہماری پارٹی (بی جے پی) وہاں ہوتی، تو ہم بھی ووٹ دالٹے۔
کب تک دل میں رہے گی یہ ووٹ ڈالنے کی حسرت !:cry::cry::cry:
 

م حمزہ

محفلین
ان شاءاللہ ووٹ پولنگ سٹیشن میں ہی کاسٹ کیا جائے گا۔

سچ ہی تو کہہ رہے ہیں نظامی صاحب۔ "ووٹ پولنگ سٹیشن میں ہی کاسٹ کیا جائے گا۔"
محفل میں تھوڑی ہی ووٹ ڈالا جائے گا۔
یہاں صرف بتایا جائے گا۔
 

الف نظامی

لائبریرین
جی ہاں! ہم آپ کو ڈیفائن کر سکتے ہیں، نہ ڈیزائن۔ ہمیں کسی امکانی ڈرون حملے کا نشانہ بننے کا خاص شوق بھی نہیں ہے۔
برائے تفہیم:
ڈرون حملہ سیکولر ممالک کا طرز عمل ہے اس کا بنیاد پسندی (رائے دینا) سے کوئی تعلق نہیں۔
 
Top