الیکشن 2018

  1. ا

    ریزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم ، لوڈ ٹیسٹنگ ، لوڈ بیلنسنگ اور بلاک چین کا استعمال

    کہا جا رہا ہے کہ ریزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم کی ایپ سے نتائج بھجوانے کا عمل سست ہوا۔ بظاہر اس کی وجہ یہ محسوس ہوتی ہے کہ ایپ کا لوڈ یا سٹریس ٹیسٹ نہیں کیا گیا تھا اور نہ ہی لوڈ بیلینسنگ کا کوئی میکانزم بنایا گیا۔
  2. یاز

    بعد از الیکشن 2018: متوقع کابینہ اور دیگر تقرریاں

    الیکشن کا سسپنس تو اب گزر ہی چکا۔ اور وزیرِ اعظم کے عہدے کی بابت بھی زیادہ شبہ نہیں ہے۔ تاہم اب کچھ بات ہونی چاہئے اس بابت کہ مرکز اور مختلف صوبوں میں وزیرِ اعلیٰ اور دیگر وزارتیں و عہدے وغیرہ کس کس کے نام رہیں گی۔
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    آج پاکستان میں عام انتخابات کا دن ہے۔ اس لڑی میں ہم دن بھر کی صورتحال پر نظر رکھیں گے اور نتائج بھی جیسے جیسے معلوم ہوتے جائیں گے، پوسٹ کرتے رہیں گے۔ آپ کیمپس، ووٹنگ، ماحول وغیرہ کی تصاویر بھی یہاں شئر کر سکتے ہیں۔ اپنا پولنگ سٹیشن جاننے کے لیے آپ 8300 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر ایس ایم ایس...
  4. ا

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    موجودہ اسمبلیوں کی مدت 5 جون 2018 کو مکمل ہوجائے گی اور آئین کے تحت اسمبلیوں کی مدت ختم ہونے کے بعد دو ماہ کے اندر انتخابات کرانا لازمی ہے۔ رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد: 2018 کے عام انتخابات میں 10 کروڑ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ پولنگ سٹیشنز کی تعداد : پولنگ سٹیشنز کی تعداد 70 ہزار...
  5. ا

    آئین پاکستان ؛ آرٹیکل 17 اور انٹرا پارٹی الیکشن

    ایل ایف او کے تحت آئین کے آرٹیکل 17 میں ایک کلاز کا اضافہ کیا گیا تھا کہ ہر سیاسی جماعت "انٹرا پارٹی الیکشن "کروانے کی پابند ہوگی۔ مشرف کی روانگی کے بعد اٹھارویں ترمیم کے ذریعے آرٹیکل 17 کلاز 4 کو حذف کر دیا گیا تا کہ انٹرا پارٹی الیکشن کا سوال ہی ختم ہو جائے۔ یہ ہے غیر جمہوری سیاستدانوں کا اصل...
  6. ا

    پاکستان میں حقیقی تبدیلی — کیوں اور کیسے؟

    مملکتِ خدا داد پاکستان، مسلمانان برصغیر کی عظیم جدوجہد اور لاکھوں جانوں کی قربانیوں کے نتیجے میں معرضِ وجود میں آیا۔ علامہ اقبال رح کا خواب اور قائد اعظم رح کا تصورِ پاکستان ایک ایسی آزاد مملکت کا قیام تھا جو خود مختار ہو، جہاں حقیقی جمہوری نظام قائم ہو؛ معاشی مساوات، عدل و انصاف، حقوقِ انسانی...
Top