تازہ کیفیت نامے

‎گونجتی ہے گنبدِ ہستی میں کیسی بازگشت
‎ہم نوا! ہم کو ملا ذوقِ سماعت ہی نہیں
مؤمن کبھی مہمانوں سے نہیں گھبراتا،
پر مؤمنہ گھبراندی اے۔ کیوں
کیونکہ پانڈے تے مؤمنہ نے مانجھنے ہوندے نے
مؤمن تے ویہلا گلاں کرن جوگا، مہماناں نوں بٹھا کے۔۔۔:D
تخاف الشاة طول العمر ذئبا
ويأكلها أخيرا،،،، من رعاها
بھیڑ عمر بھر بھیڑئیے سے ڈرتی رہتی ہے
جبکہ کھاتا اسے وہ ہے جو چَرانے والا ہے
پہلا دن
کراٹے ورلڈ کپ
کہاں ہم کہاں وصل جاناں کی حسرتؔ
بہت ہے انہیں اک نظر دیکھ لینا
ایک عقدہ کبھی نہ کھلا مجھ پر کہ یہ ایک سو تیرہ پوائنٹس کا کیا مطلب ہے ؟
میں پُچھیا عید دے چن کولوں ، کسے تیری وی عید کرائی ہائی
اُس آکھیا میری زندگی وچ، ہِک ایہو جئی رات وی آئی ہائی
اس ملک عرب دی دھرتی تے، ہِک سوہنڑے اُنگل ہلائی ہائی
اس اُنگل دے راز اشارے تے ، میں ٹُٹ کے عید منائی ہائی
محفل پر انتہائی عجیب بات دیکھی لیکن اس کا جواب دینے کی بجائے سنر اور الکاراز کا بہترین میچ دیکھنے کو ترجیح دی
محفل اور اس کے گردونواح میں بدلہ پور کا وقت ہو ا چاہتا ہے۔۔۔ دیگر مقامات کے لوگ امن و شانتی سے رہیں۔
جو قومیں علم سے وابستہ رہتی ہیں وہ جامد و معدوم ہونے سے بچ جاتی ہیں اور ان کا سماجی ارتقاء جاری رہتا ہے۔
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
میں علم کے بجائے عمل کہوں گا، نظامی صاحب! علم کی کثرت ہی تو ہمیں لے ڈوبی ہے ۔ جتنا زیادہ علم ، اتنا ہی زیادہ اختلاف اور نتیجتاً اتنی ہی بے عملی !
الف نظامی
الف نظامی
بجا فرمایا۔
علم ، عمل اور اخلاص
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
میں یوں ترتیب وار درجہ بندی کروں گا: علم ----> یقین ----> عمل ----> استقامت
اور پھر علم کو بھی نافع اور غیر نافع کی قید لگانا ضروری ہے ۔ اور یہ قید ہر ذات ، ہر زمان اور ہر مکان کے لیے علیحدہ علیحدہ ہوتی ہے۔
آپ نے خود کو "مسافر" سے "فوٹوگرافر" میں تو بدل لیا، اب ( سات آٹھ دن بعد )"مہاجر" میں بدلنے سے پرہیز بہتر !!!
آخر مل ہی گیا!
یاز
یاز
1000031960.jpg
م
مریم افتخار
یہ تصویر پوسٹ امیج سے لگائی تھی؟ یہ تو دس دن نہ نکالی۔ 😂
م
مریم افتخار
سارے ڈبن آلے تر گئے یعنی!
Top